یہی اک بات دسمبر کی بہت ہی خاص لگتی ہے !!
ہوائیں سرد ہوتی ہیں اور چائے کی پیاس لگتی ہے
دل بڑا کیجیے۔۔۔🦋❤️
ایک شعر ہمارے نام کیجیے۔۔۔🖤😒
غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی
تیری آواز جن کا رزق تھی' وہ فاقوں سے مر گئے
انتظار کرنا لاکھ مشکل سہی۔۔۔۔۔
درد دیتا ہے اس کا کہیں اور مصروف رہنا 😊
یہ ذات نسل رنگ جو ہمارا مسئلہ ہے
میری ماں مجھے روز چومتی ہے___❤️❤️







عشق کرکے کی کمایا ای😁😁
No bad cooments







submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain