تمہارے بعد چشمہ صاف کرنے کا نہیں سوچا...............!!!!
تمہارے بعد اچھا دیکھنے کی چاہ کس کو تھی............!!!!
یہ اداکاری بڑا دکھ دے رہی ہے
میں سچ مُچ مسکرانا چاہتا ہوں
جاتے ہوئے جی بھر کے اسے دیکھ تو لوں میں
اے آ نکھ ٹھہر تجھ کو رونے کی پڑی ہے
گرچہ مہنگا ھے مذھب، خُدا مُفت ھے
اک خریدو گے تو دُوسرا مُفت ھے
کیوں اُلجھتے ھو ساقی سے قیمت پہ تُم ؟
دام تو جام کے ھیں، نشہ مُفت ھے
دُوسرا جان دے کے بھی مِلتا نہیں
عشق کی ڈور کا اک سِرا مُفت ھے
❤
سفر طویل ہے اور یاد ہے گہری تیری
بھُولنے والے میں تجھے ساتھ لئے پھرتا ہوں
صورتیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں..
نصیبوں کی محتاج ہوا کرتی ہیں🔥💯🌹💕
وہ بھی کیا سین ہوگا
جب شوہر بیوی کے سامنے ستر70 حوروں کے جھرمٹ میں بیٹھا ہو گا
اس قدر بوجھ ہے نیندوں کا میری آنکھوں پر
میں نے تھک ہار کے سونا نہیں مر جانا ہے...
میں نے ہر دور میں بس اس سے محبت کی ہے
جرم سنگین ہے اب اس میں رعایت کیسی؟
اک پتا بھی اگر شاخ سے جدا ہوتا ہے
کیا کہوں دل پے گزرتی ہے قیامت کیسی؟
تم سے آگے میری سوچ جاتی ہی نہیں،.
اے میرے دل نشین تم آخری حد ہو میری،.
شکل و صورت انسان کا پہلا تعارف ہے
انسان کا دوسرا اور اصل تعارف اُس کے الفاظ ہیں۔♥️🔥
ہر لڑکا نہیں چاہتا کہ اس کی بہن
رات کو کسی لڑکے سے بات کرے پر تقریباً ہر لڑکا رات کو کسی کی بہن کے ساتھ بات کرنا چاہتا ہے
😥😥😥😥😥😥😥😥
یہ سچ ہے اور ہم سب اس میں برابر کے شریک ہیں، میں خود بھی 😞😞
اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے ،اور مجھے بھی
خدا ہوس سے بچائے، مگر کئی دن سے
تیرے بدن پہ بھی ہم اختیار چاہتے ہیں
❤️❤️❤️ 🔥🔥🔥
اگر کوئی لڑکی اس گمان میں رہتی ہے کہ اس کی خوبصورتی اس کا سب سے بڑا پلس پوائنٹ ہے تو یہ اس کی سب سے بڑی غلطی ہے ۔۔۔۔ مرد جب عورت کو پسند کرتا ہے تو وقتی طور پر اس کی خوبصورتی ہی کو پسند کرتا ہے لیکن وقتی پسندیدگی جب محبت میں بدلتی ہے تو عورت کی خوبصورتی پیچھے رہ جاتی ہے مرد پھر عورت کا رکھ رکھاؤ، کردار،
اس کا دین کے ساتھ لگاؤ، اس کا ذاتی زندگی کے تعلقات دیکھ کر ہی اسے محبت دیتا ہے یا پھر نہیں دیتا ۔۔۔۔ لڑکی جتنی مرضی خوبصورت ہو لیکن سیرت ہمیشہ خوبصورتی پر فوقیت لے جاتی ہے ۔۔۔۔ خوبصورتی کچھ وقت کے لئے ہوتی ہے لیکن سیرت ہمیشہ رہتی ہے جو عزت سیرت پیدا کرتی ہے وہ خوبصورتی کبھی بھی پیدا نہیں کر سکتی ۔۔۔۔ مرد کتنا ہی گنہگار اور غلط کاریوں میں ہی ملوث کیوں نہ ہو لیکن بیوی وہ ہمیشہ دین دار اور خوب سیرت ہی چاہتا ہے۔
دو چہروں کا بوجھ نہ اٹھایا کیجیے 🥀
دل نہ ملے تو ہاتھ بھی نہ ملایا کیجیے 🙂
وہ جب چاہے
محکمہ موسمیات کی تمام پیشین گوئیوں کو جھٹلا کر......
فقط اپنی مسکراہٹ سے
موسم بدل سکتی ہے....!! ❤
لڑکا رشتہ مانگنے گیا۔
لڑکی نے کہا: اگر مجھے کھانا پکانا نہ آتا ہو اور کپڑے نہ دھو سکوں تو پھر بھی میرا رشتہ مانگو گے۔۔۔؟
لڑکا مجھے بتاؤ۔۔۔!
ﷲ کی بندگی کرنا جانتی ہو؟ نماز ادا کرنا جانتی ہو؟ حجاب سے پیار ہے۔۔۔؟
لڑکے کے استفسار پر لڑکی نے کہا:
مجھے دل و جان سے یہ چیزیں پسند ہیں۔
یہ تو میرا عشق، میرا ایمان ہیں۔
لڑکے نے مسکراتے ہوئے کہا یہی میرے لئے کافی ہے۔ میں چاہتا ہوں تم میرا آدھا دین بنو، نہ کہ میری نوکرانی۔
لڑکی مُسکراتے ہوئے بولی :
مجھے کھانا بنانا نہ بھی آتا ہو تو بھی میں ایسے شخص کے لیے ضرور بنانا سیکھوں گی جو مجھے اپنے دین کا نصف حصہ سمجھتا ہو،
کسی کو دیکھنا ہی روح و دِل کی راحت ہو
اب اِس سے بڑھ کے بھلا اور کیا محبّت ہو...❤️
غریب سے اکڑ کر ملنا اور امیر سے ملتے ہوئے مسکراہٹ سجالینا یہ حسن اخلاق نہیں یہ بدترین منافقت ہے🖤
اک روز وہ آئیں گے فرصتیں لے کر
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain