Damadam.pk
Saadi0900's posts | Damadam

Saadi0900's posts:

Saadi0900
 

آخری دن تک پہلے دن جیسی محبت معجزہ ہوتی ہے❤️
کتنی خوبصورت ہوتی ہے نہ وہ محبت جو وقت کے ساتھ ساتھ بدلتی نہیں ہے
ورنہ اظہارِ محبت کے کچھ وقت بعد محبتیں پھیکی پڑ جاتی ہیں اور پھر انھیں ٹوٹی ہوئی جوتی کی طرح گھسیٹنا پڑتا ہے____🍁

Saadi0900
 

ہم نے سوچا تھا کہ بتایں گے سب درر تم کو
پر تم نے اتنا بھی نہ پوچھا کہ خاموش کیوں ہو_____🙂

Saadi0900
 

پردہ نشیں رہتا نہیں کوئی بھی عمر بھر
وقت کی رفتار سےاترتے ہیں نقاب لوگوں کے

Saadi0900
 

مطلبی زمانہ ہے_______نفرتوں کا قہر ہے🙇
یہ دنیا دکھاتی شہد ہے اور پلاتی زہر ۔ہے😡🔥

Saadi0900
 

سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں فراز
فقط وہ شخص نہیں ملتا جس سے محبت ہو

Saadi0900
 

جلا ڈالی سبھی کتابیں جن میں لکھا تھا
محبت سچی ہو تو مل ہی جاتی ہے

Saadi0900
 

•• مختصر سا قیام ہے اور بس ••
ہم یادیں چھوڑ کر چلے جائیں گے...... 🖤

Saadi0900
 

وقت تو انسان کی شکل تک بدل دیتاہے
تو پھر اپنوں کا بدلنا کون سی بڑی بات ہے
🔥💯

Saadi0900
 

زندگی تب خوبصورت لگتی ہے🥀 ❤❤👉
جب کسی کے چہرے پر مسکراہٹ 🥀❤❤👉
ہو اور وجہ آپ ہوں🥀❤❤👉

Saadi0900
 

مجھے لہجے کی اذیت سے دو چار نہ کر۔۔
بس کہہ دے چلا جا، پھر میرا جانا دیکھ

Saadi0900
 

انا کی تسکین کیلئے "مخلص" لوگوں کو
کھو دینا سب سے بڑی جہالت ہے ۔۔!

Saadi0900
 

اک حسیں آنکھ کے اشارے پر
قافلے راہ بھول جاتے ہیں

Saadi0900
 

وہ کہتے ہیں میرے پاس رہو۔
آس پاس رہو۔۔
میرے عشق میں دن رات رہو۔۔
مطلب؛؛::!
برباد تھے۔۔۔
برباد ہو۔۔۔۔۔۔۔
برباد رہو۔۔۔۔۔۔

Saadi0900
 

چل کے دیکھیں تو سہی ۔۔سعدی۔۔ کیا مر گئی وہ
جس نے میرے بن نا جینے کی قسم کھائی تھی

Saadi0900
 

وہ تو باتیں نہیں سمجھ پاتا
دُکھ تو پھر بے زبان ہوتے ہیں_______,,🙂🖤

Saadi0900
 

جوڑ کر بدنما نہ کر_____دینا ---
ٹوٹے رہنے میں دلکشی ہے اب !!
𓆩🖤𓆪

Saadi0900
 

بہتر یہی تھا کہ مر جاتے یا مار دیتے..💖
یہ بچھڑ کر کس اذیت میں ڈال دیا تم نے.💔

Saadi0900
 

ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے
ایسی محبت کرتے ہیں ہم تم سے

Saadi0900
 

بنایا ہے میں نے تجھے اپنا
ساقی
رہیں کس طرح پھر میرے ہوش باقی

Saadi0900
 

کھونا اور پانا______ محبت نہیں ہوتی!!
محبت تو بس محبت ہوتی ہے..
ادب ہوتا ہے_______ احترام ہوتا ہے!!
کسی کی پُکار پر، لبیک ہوتا ہے.❤...