کچھ لوگ برداشت کی اس انتہا پر ہوتے ہیں جو اپنا دکھ سناتے ہوئے یوں ہنستے ہیں کہ سننے والا رو پڑے۔🔥🔥
کیا تم مجھ سے
سورج مکھی جیسی
محبت کر سکتے ہو ؟؟
میرے ہوتے ہوئے
تمہارا رخ __صرف میری طرف رہے
اور جب میں نہ رہوں ___تو تم
سب سے منہ موڑ لو ___
🌻🌻🌱🌱🌻🌻
دل تو بس یونہی چاہتا ہے تمہیں۔۔۔۔۔۔
ورنہ میں تم سے زیادہ خوبصورت ہوں۔۔۔۔
پاس آؤ میں تمہیں دیکھ لوں قریب سے۔😍
ہم کو یہ راحتیں ملتی ہیں نصیب سے❤️
بازؤں میں تم مجھے بے تحاشہ گھیرے ہو💕
کل کی فکر ہے کس کو، تم ابھی تو میرے ہو💞💞
کاش یہ دِل اپنے اختیار میں ہوتا"
"نہ کسی کی یاد آتی نہ کسی سے پیار ہوتا۔۔
تم کیا دوگے اذیت تم کیا کرو گے اداس مجھے_!!
میری ایک مسکراہٹ پر سزائیں کانپ اٹھتی ہیں
کچھ لوگوں کے لیے مصروف زندگی سے وقت نکالنا پڑتا ہے ۔۔۔.۔۔۔اور کچھ لوگوں کو دل سے نکالنے کے لیے زندگی کو مصروف کرنا پڑتا ہے 💟💌
جب مرد کی انا پہ چوٹ لگتی ہے تو وہ محبت میں سر چڑھی عورت کو زمین پہ لا پھینکتا ہے اور پلٹ کر دیکھتا بھی نہیں۔۔۔۔۔۔
میری خواہش ہے !
میں تمہیں ایک بار اور محبت کروں
اس سے بھی زیادہ مہربان ہو کر
اس سے بھی زیادہ شاعرانہ طریقے سے !!
_______♥
بیزار پھر رہے ہیں سب اپنی حیات سے
لیکن سبھی کو چاہیے عمرِ دراز بھی🍂
اور پھر وقت,
ثابت کر ہی دیتا ہے
"اللہ" کے فیصلے,
ہماری خواہشوں سے بہتر ہیں .
😍
قسمت نہیں کھیلتی بعض اوقات
انسان کھیل جاتے ہیں انسان کے ساتھ۔
💔
کالی لیلا بھی نہ دی مجنوں کو دنیا نے
آپ تو پھر آپ ہیں ۔۔ خیر سے ماشاءاللہ 💔
کبھی کوئی مجھ سے پوچھے کہ تم نے زندگی میں سب سے زیادہ کیا کیا؟؟🖤
تو میں بغیر رُکے کہوں گا
"انتظار"🙃
کبھی کسی اچھے لمحے کے ٹھہر جانے کا۔
کبھی کسی دعا کی قبولیت کا۔☺️
کبھی کسی کا میری محبت میں مبتلا ہو جانے کا
اور کبھی
کسی بہت اپنے کے لوٹ آنے کا__💔
🙂
"کبھی کِسی کا یقینِ مت توڑنا،
ہو سکتا ھے اس نے تم پر یقینِ کرکے جینا سیکھا ہو"♥️♥️
آپ نے آنے میں اِس بار بہت وقت لیا
اب تو ہم سیکھ چُکے گُزارا کرنا
ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ_______💖
وَ لۡیَعۡفُوۡا وَ لۡیَصۡفَحُوۡا
دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو، اور درگزر کرو
تتلی اور ان پھولوں میں
جھگــــڑا چلتا رہنــے دو
باقی سبــــ کچھ لے جاؤ
اسکو میــــــرا رہنــے دو
❤️💚💙
تم میری زندگی میں ایسے آجاؤ نا۔۔
جیسے افغانستان میں طالبان آئے ہیں 😋😋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain