ہائے_________! ان عاملوں کو کون سمجھائے...!!❤
محبوب قدموں میں نہیں دل میں اچھا لگتا ہے...!!🥰🥰🥰
اگر تم واقعی مجھ سے محبت کرتی ہو تو مجھ سے
شادی کر لو ہم ہر روز لڑیں گے...🤣🙈🙈
عشق ہے عشق ان سے شکایت کیسی۔۔۔۔۔
وہ جو تڑپانے پہ آمادہ ہیں تڑپانے دو۔۔۔۔۔۔۔
ساری دنیا کو دور رہنے دو...........😊
تم مرے آس پاس..............🤗
ہو جاؤ. 💞..........
وہ جو 'لاکھوں میں ایک' ہوتی ھے.......💗
تم وہی ایک 'خاص'.........😍
ہو جاؤ❤️.....
اس کے روٹھنے کی ادائیں بھی کیا غضب ہیں
بات بات پر یہ کہنا دیکھ لو سوچ لو پھر نہ کہنا
💖💖
اسے کہنا کے زندگی تیری چاہت کی دوڑ سے گزر چکی
اسے کہنا اب ہمارے رخسار گیلے نہیں ہوتے ۔
❣️انسان کوئی کھیلنے کی چیز نہیں
نہ اُس کے احساسات و جذبات۔ اگر آپ کسی کا مذاق بنا بیٹھے ہیں تو یاد رکھیئے دل توڑنے کی نہ معافی ہے نہ قضاء ہے۔ بس اُس شخص کو میسر آ جائیں، ورنہ کل کو آپ اُس کی جگہ ہوں گے۔ مکافاتِ عمل اللہ کا انصاف پھر ہو کر رہتا ہے۔ دوسروں کو توڑنے والے کو اللہ پاک ایسا توڑتا ہے کہ جینا مشکل ہو جاتا ہے❣️
نہ دَبی دَبی سی ، محبتیں!
نہ ڈھکی چُھپی سی اب، عداوتیں!
نہ دکھاوے کی اب ، مسکراہٹیں!
نہ رِوگ جان ، یہ قباحتیں!
میں تھک گیا ہوں، جھوٹ سے!
مُجھے چاہیے اب، سچ یہاں!
گر ! رنجشیں ، تو رنجشیں!
گر ! چاہتیں ، تو چاہتیں۔۔۔۔۔۔۔!
چادر کے اندر صرف ایک عورت کی نجات نہیں بلکہ ایک ملت کی نجات ہے کیونکہ بے پردہ عورت پوری ملت کو گمراہ کر دیتی ہے
بیزار پھر رہے ہیں سب اپنی حیات سے
لیکن سبھی کو چاہیے عمرِ دراز بھی🍂
تُو خود بتا کیا تیرا مُسکرانا بنتا ہے؟
میں رو رہا ہوں تیرا چُپ کرانا بنتا ہے😔
اُنگلیاں پھیر کر بھی حل نہیں ہوتا ھے اگر
ایسے حالات میں تو سر دبانا بنتا ہے
تُم جو کہتے ہو کہ ہر بے وفا پہ لعنت ہو
یوں تو پھر تیرا بھی مُنہ چُھپانا بنتا ہے
_______✨🌸🥀
, ایک مدت کے بعد' مسکرائے 'تو خیال آیا"
کبھی ہم' یوں بھی' اچھے'' لگتے ''تھے❣️❣️
حیوانی زندگی کی ھزاروں شکلیں ھو سکتی ھیں،
مگر انسانی زندگی کی صرف ایک ھی شکل ھوتی ھے،
محبت اور اپنائیت کی ۔۔۔۔!!
پاکستان میں اتنا کچھ ہو رہا ہے
کیا تم میرے نہیں ہو سکتے
کوئی وعدہ نہیں پھر بھی
انتظار تھا تیرا 💞
دور ہونے _______پر بھی
اعتبار تھا تیرا❣️
نا جانے کیوں بے رخی کی
تم نے ہم سے💔
کیا کوئی ہم سے زیادہ بھی
طلبگار تھا تیرا.💞
زندگی میں بہت سے موسم اور لوگ آتے جاتے رہتے ہیں ، کوئی خزاں کی طرح روکھا ، کوئی بہار کی طرح ترو تازہ ، کوئی گرمی کی طرح شدید ، کوئی سرما کی طرح سرد ، اور کوئی ساون کی طرح دوغلا ، ہم دوسروں کو ان کی تاثیر پر نہیں ، اپنی "ضرورت" کے معیار پر پرکھتے ہیں ، اسی لیے ضررت بدل جانے پر ، روئیے بھی بدل جاتے ہیں ، ہر وقت دیکھنے والی آنکھیں ، اچانک ماتھے پر پیوست ہو جاتی ہیں ، نظر میں التفات نہیں رہتا ، لفظوں میں مٹھاس کم پڑ جاتی ہے ، قدم بھاری بھاری ، ہاتھوں میں لغزش ، اور ؟؟؟ ایسے ہی بہت سے انسان ٹوٹ جاتے ہیں ، روز ٹوٹتے ہیں ، روز ہی بکھر جاتے ہیں ۔
کچھ رشتے بہت انمول ہوتے ہیں مگر
ان کا کوئی نام نہیں ہوتا ان پر ہمارا حق
خود بخود اس طرح کا ہو جاتا ھے کہ
وہ ہـمیں ہر حال میں ساتھ چاہیے ہوتے ہیں __
بغیر کسی لالچ، غرضکء ان کا ساتھ ہونا ہماری زندگی میں ایک سکون اور تسلی کا باعث ہوتا ھے__
مخلص رشتوں کی قدر کریں کیونکہ
جہاں روح کے رشتے قائم ہوں
وہاں پھول موسموں کے محتاج نہیں ہوتے___❤️
______♥️
ایسا بھی تو ہوتا ہے کہ آپ کا من چاہا شخص کسی اور جگہ ردی کے بھاؤ بِک جاتا ہے؟
💔
یادیں کیوں نہیں بچھڑتیں؟؟
ﻟﻮﮒ ﺗﻮ ﭘﻞ بھر ﻣﯿﮟ بچھڑ جاتے ﮨﯿﮟ
..🍂
ﻓﻠﮏ ﺳﮯ ﮐﻮﺩ ﮐﮯﺁﻧﮕﻦ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ
ﯾﮧ ﭼﺎﻧﺪ ﮨﻢ ﺳﮯﺗﻌﻠﻖ ﺑﮍﮬﺎﻧﺎﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ
ﺗُﻮ ﮐﯿﻮﮞ ﺍﺩﺍﺱ ﮨﮯ،ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻼ ﻣﺠﮫ ﺳﺎ؟
ﺑﻘﻮﻝ ﺗﯿﺮﮮ، ﺗﺠﮭﮯ ﺗﻮ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ
🥀❣️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain