Damadam.pk
Saadi0900's posts | Damadam

Saadi0900's posts:

Saadi0900
 

کل شب ہوا نے میرا اشارہ سمجھ لیا
اٹھ کر مجھے چراغ بجھانا نہیں پڑا
ہم اتفاق رائے سے زندہ بچھڑ گئے
اک دوسرے کو مر کے دکھانا نہیں پڑا

Saadi0900
 

ریاضی کی کــتاب بن گــئے ہو تم
پسند تو بہت آتے ہو پر ســمجھ نہیں

Saadi0900
 

جو اڑاتے ہیں میرے پاگل پن کا تماشہ،
کیا تماشہ ہو اگر میں انہیں پاگل کردوں

Saadi0900
 

تُم کو وحشت تو سِکھا دی ہے گُزارے لائق
اور کوئی حُکم؟ کوئی کام، ہمارے لائق؟
معذرت! مَیں تو کِسی اور کے مَصرَف میں ہُوں
ڈھونڈ دیتا ہُوں مگر، کوئی تُمہارے لائق
ایک دو زخموں کی گہرائی، اور آنکھوں کے کھنڈر
اور کُچھ خاص نہیں مُجھ میں، نظارے لائق
گھونسلہ، چھاؤں، ہرا رنگ، ثمر، کُچھ بھی نہیں
دیکھ! مُجھ جیسے شجر ہوتے ہیں آرے لائق
دو وجوہات پہ اُس دِل کی اسامی نہ مِلی
ایک! درخواست گزار اِتنے، دو! سارے لائق
اِس علاقے میں اُجالوں کی جگہ کوئی نہیں
صِرف پَرچم ہے یہاں چاند سِتارے لائق
مُجھ نِکَمّے کو چُنا اُس نے ترس کھا کے سعدی
دیکھتے رہ گئے حسرت سے بیچارے لائق

Saadi0900
 

"کبھی کِسی کا یقینِ مت توڑنا،
ہو سکتا ھے اس نے تم پر یقینِ کرکے جینا سیکھا ہو"
♥️Saadi♥️

Saadi0900
 

بقایا زخم اضافی دیئے گئے مجھکو
میرے لئے تو تیرا انتظار!!! کافی تھا

Saadi0900
 

-'''جانے کس وقت اچانک اسے یاد آجاۓ
میں نے یہ سوچ کے نمبر نہیں بدلا اپنا___💔

Saadi0900
 

اور پھر________ہم اپنی روحوں کے درد کو
دوائیوں سے ختم کرتے کرتے خود ختم ہو جاتے ہیں

Saadi0900
 

اب اس کو تغافل نہ کہوں میں تو کیا کہوں
کیا خواب میں بھی آپ سے آیا نہیں جاتا۔۔؟؟

Saadi0900
 

خوبصورتی فضول ہے
اگر حیا نہ ہو تو...!!

Saadi0900
 

بہت قریب آکر بتایا اس نے۔۔۔👩❤️👨
کہ دور ایسے جاتے ہیں۔۔۔💔

Saadi0900
 

اے اللّہ پـــاکــــــ
بہـت دل چـــاہتـــا ہـے کـہ
”ہـــم اس چہـــرے کـو دیکھیں جسے آپ نے والضحـٰــی کہـا“
”ان زلفــــوں کو دیکھیں جنہیں آپ نے والیـــل کہا“
اے_اللّـٰهَ
”وہ چہــــرہ کتنا خـــوبصـــــورت ہوگا کہ جس کی شـان میں“
آپ فـرمـاتے ہیں کہ
قَــدْ نَــرَىٰ تَقــَلُّــبَ وَجْهـــِكَ فِــي السَّمـــَاءِ
اے محبــــــوبﷺ! ”جب آپ آسمــــان کی طرف دیکھتے تھے تو ہم آپ کے چہـــرے کو دیکھ رہـے ہــوتـے تھے“
اے اللّـٰهَ پــاک ”ہمیـں بھی اپنے پیـارے حــبیـــبﷺ کی زیـــارت نـصیب فرما....!!
آمیــــــن ثـــــم آمیــــــن یـــاربّ العـــــالمیــــــن
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤❤

Saadi0900
 

چہروں پر کتنے چہرے ہوتے ہیں۔🖤
لوگ اندر سے کتنے گہرے ہوتے ہیں۔🥀

Saadi0900
 

یہ حوریں تم سے جلتی ہیں؟
اچھا !! اتنی سندر ہو کیا؟
ہائے اتنا میٹھا لہجہ
تم اردو کی ٹیچر ہو کیا؟
یہ تیری پوجا کرتی ہیں
تم پریوں کی رہبر ہو کیا؟
اتنی میٹھی چائے جاناں
شوگر مل میں ورکر ہو کیا؟
تم سے پوچھیں تو کھلتے ہیں
تم پھولوں کی افسر ہو کیا؟♥️✨

Saadi0900
 

جب انسان تقدیر سے ہارتا ہے تو😢
اس کا بس صرف آنسوؤں پر چلتا ہے
💔🍂

Saadi0900
 

میری دنیا میں کوءی چیز ٹھکانے پہ نہیں
بس تجھے دیکھ کے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے

Saadi0900
 

زندگی میں اس سے زیادہ دشوار کوئی اور بات
ہے ہی نہیں !!
کہ اپنی ذات سے
کہا جائے،؛تم شکست کھا چکے ہو
!! 🖤
✍️Saadi💔

Saadi0900
 

کیا کہا آپ نے؟؟عشق رقص نہیں کرتا
اگر یہ چاہے تو زنجیر کو پائل کر دے!

Saadi0900
 

اَلۡفِراقُ اَشَدُّ___ مِنَ الۡمَوتِ
جُدائی موت سے زیادہ سخت ہے 🖤

Saadi0900
 

ویسے تو مُحبتیں اعزاز ہوتی ہیں؛مگر جب یہ کبھی خَیرات بن جائیں تو کَشکول توڑ دینا ہی دانشمَندی ہے۔۔