Damadam.pk
Saadi0900's posts | Damadam

Saadi0900's posts:

Saadi0900
 

اے زندگی،
اتنی بدسلوکیاں۔۔۔؟
ارے ہم کونسا،
بار بار آیئنگے۔۔۔
💔💔

Saadi0900
 

الجھے گا وہ خود سے__ ہر روز کئی بار!!!
بھاگے گا دیکھے گا کہیں دستک تو نہیں!!!

Saadi0900
 

دیکھ کر سوچتا ہوں قبروں کو
لوگ مر کر یہاں پہ آتے ہیں
وہ جو مرتے ہیں سرد لہجوں سے
ایسے انساں کہاں پہ جاتے ہیں

Saadi0900
 

" ہم اُن کی آس پہ عُمریں گُزار دیتے ہیں ، وہ معجزے جو کبھی رُونما نہیں ہوتے! ۔ " 💔

Saadi0900
 

واسطے پڑے تو کردار کُھلتے ہیں باتوں سے تو ہر شخص پارسا ہے
🖤

Saadi0900
 

چار دن عزیز رکھ کر پھر ہمیشہ کیلئے
ذہنی مریض بنا کر چھوڑ جاتے ہیں لوگ

Saadi0900
 

یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ سفر آخری ہو میرا
یہ بھی ہو سکتا ہے پھر دیکھ نہ پاؤ ہم کو..!!

Saadi0900
 

ہم نے تو عشق کا "ع" جانا تو،
" عیب دار" کہلاۓ۔۔
سوچتے ہیں جس نے " ق " کو جانا ہوگا
اس پر تو قیامت آئی ہوگی ۔۔

Saadi0900
 

دنیا کا گھٹیا ترین رشتہ گرل فرینڈ/بوائے فرینڈ ہے ,,,
آپ کا پتا نہیں مگر میں اتفاق کرتا ہوں

Saadi0900
 

تجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر
پھر تجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ ہو۔۔۔
💔

Saadi0900
 

ﺍﺏ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﻧﻔﺮﺕ
ﺗُﻮ ﻣﻼ ﮔﺮ ﺗﻮ ﺯﮨﺮ ﮐﮭﺎﻟﻮﮞ ﮔﺎ

Saadi0900
 

متاعِ جاں تو بھی اجتناب کیا کر مجھ سے___!!
میں تو خود اپنی سمجھ سے باہر کا شخص ہوں___!!

Saadi0900
 

مجھے پتہ ہے ۔۔۔۔ کہ برباد ہو چکا ہوں میں
تو میرا سوگ منا، مجھ کو سوگوار نہ کر

Saadi0900
 

میری سخاوت دیکھو میں نے اسے جانے دیا
حالانکہ وہ میری زندگی کا آخری اثاثہ تھا

Saadi0900
 

وہ دیکھو جا رہا ہے
کوئی دل کی بازی ہار کر

Saadi0900
 

میری اداسیاں تمہیں کیسے نظر آئینگی
تمہیں دیکھ کر تو ہم مسکرانے لگتے ہیں

Saadi0900
 

خشک آنکھوں سے سوچتے ہیں تمہیں
پھر یہ آنسو کہاں سے آتے ہیں

Saadi0900
 

اے بے وفا دیکھ تیرا جانا ۰۰۰
میری زندگی ہی برباد کر گیا ۰۰۰

Saadi0900
 

ایک مدت سے منتظر ہیں ترے
رات، آنکھیں، یہ دل، دیا، اور میں..

Saadi0900
 

ہے محبت حیات کی لذت،
ورنہ کچھ لذتِ حیات نہیں،
کیا اجازت ہے، ایک بات کہوں؟؟
وہ، مگر، خیر کوئی بات نہیں..!!