Saadii-11 : عورت کو چاند نہیں ہونا چاہیے، جسے ہر کوہئ شوق سے ، محبت سے ، چاہت سے دیکھتا... MORE▼رہے ، میرے خیال سے عورت کو سورج جیسا ہونا چاہیے، جسے کوہئ بھی عام شخص نہ دیکھ سکے، وہ جسے دیکھنے کے لیے خاص وقت درکار ہو، وہ جس کی روشنی کی حدت سے ، آنکھیں چندہیانے لگے ، وہ جسے دیکھنے کے لیے آنکھ اٹھاہے ، ہزار بار جھپکے، وہ بولے تو اس کے لہجے کی تپش برداشت نہ ہو ، وہ جو گرجے تو مظبوط عمارتیں ڈھے جاہیں ، وہ جو برسے تو اپنے ساتھ پورا ملبہ بہا لیں جاہے۔۔۔!!!💯💯💯 - 50 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Saadii-11 : ہر جگہ خوشی، محبت ، مروت اور امید ایسے بانٹے کہ آپ سے ملاقات ہر شخص کے لیے... MORE▼زندگی کا خوشگوار ترین تجربہ ہو۔۔!!!🔥🔥🌹🌹 - 50 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Urdu Poetry Saadii-11 - 50 months ago پریشان دل کو اور پریشان نہ کر۔۔؟؟؟عشق کرنا ہے تو عشق کا احسان نہ کر۔۔۔؟؟؟ FOLLOW REPORT Saadii-11 : ... ... ... - 50 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain PREV NEXT ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES