Damadam.pk
Saadii-11's posts | Damadam

Saadii-11's posts:

Sad Poetry image
S  : ... ... ... - 
Attitude Poetry image
S  : ... ... ... - 
Attitude Poetry image
S  : .g3 .g3 .g3 - 
Attitude Poetry image
S  : ... ... ... - 
Attitude Poetry image
S  : ... ... ... - 
... ... ...
S  : ... ... ... - 
... ... ...
S  : ... ... ... - 
Attitude Poetry image
S  : ... ... ... - 
Life Advice image
S  : .g3 .g3 .g3 - 
Motivational Quotes image
S  🔥 : .g3 .g3 .g3 - 
Saadii-11
 

مجھے بھی یاد رکھنا ۔۔۔ جب لکھو تاریخ وفا غالب۔۔۔۔💔
کہ میں نے بھی لٹایا ہے کسی کی محبت میں سکون اپنا۔۔۔۔😟

Saadii-11
 

مانا کہ تو خوب۔۔۔۔۔ بہت خوب ہے مگر۔۔۔
میں بھی ہو بہت خاص کسی خاص سے پوچھ۔۔

Saadii-11
 

کھو دیا تم کو تو ہم پوچھتے پھرتے ہیں یہی
جس کی تقدیر بگڑ جائے وہ کرتا کیا ہے

Saadii-11
 

ہم نہیں چاہتے تمہارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو۔۔۔💔
تمہیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے کرنا۔۔۔۔💔

Saadii-11
 

Aqal walo k naseeb mai kaha zoq-e-janoon😊
Ishq waly hai jo hr chez luta daity hai💔

Saadii-11
 

جو تجھ بن نہ جینے کو کہتے تھے ہم
سو اس عہد کو اب وفا کر چلے🔥🔥

.g3 .g3 .g3
S  : .g3 .g3 .g3 - 
Saadii-11
 

انسانوں سے نرم گفتگو کیا کریں۔۔۔
کیونکہ یہاں پر ہر انسان زخمی ہے۔۔۔۔
لیکن ان زخموں سے خون نہیں بہتا ۔۔۔
نا وہ زخم ہر آنکھ کو نظر آتے ہیں۔۔!!!

Saadii-11
 

صبر ایسی سواری ہے جو
،اپنے سوار کو گرنے نہیں دیتی
نہ کسی کے قدموں میں ،
نہ کسی کی نظروں میں۔
💯💯👌👌

Life Advice image
S  : .g3 .g3 .g3 -