گفتگو میں بے اختیاتی رشتوں کو کچل دیتی ہے
آپکے الفاظ آپ کا عکس ہوتے ہیں
بعد میں وضاحتیں دینے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا
💯💯💯
جو ظلم کے ذریعے عزت چاہتا ہے اللہ اسے انصاف کے ذریعے ذلیل کرتا ہے!!
💯💯💯
InshAllah yeh waqt hr zulm karny waly py zror ayega Ameen
اکڑ جتنی زیادہ ہو اتنی ہی شدت سے ٹوٹتی ہے اور دھوکا جتنا بڑا ہو اتنی ہی طاقت سے اپنے محور پر پلٹ کر آتا ہے 💯💯💯
قصہ غم حیات نہ پوچھو ہم سے محسن ۔۔۔
بس جی رہے ہیں تو سمجھو کمال کر رہے ہیں۔۔!!