آخر مجبوریاں ہئ فتح حاصل کرتی ہیں اور محبتیں ہار جاتی ہے💔💔












صرف ایک غلطی کی دیر ہوتی ہے لوگ بھول جاتے ہیں کہ آپ کتنے شاندار انسان تھے 
صبر کرنے پہ آوں تو مڑ کر بھی نہ دیکھوں
تم نے دیکھا ہی نہیں ابھی میرا پتھر ہونا


