رشتے وہ نہیں ہوتے جن میں ایٹیٹیوڈ اور ایگو ہوں بلکہ رشتے تو وہ ہیں جس میں ایک روٹھنے میں ایکسپرٹ ہوں اور دوسرا منانے میں پرفیکٹ ہوں سو روٹھیئے منائیے لیکن۔۔۔۔۔ رشتوں کو ہاتھ سے نہ جانے دیجئے۔۔۔!!❤
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ موت کی آرزو مت کرو اگر تم نیک ہو تو شاید زیادہ نیکی کر سکو اور اگر بدکار ہو تو توبہ کر کے اللہ پاک کو راضی کر سکو ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain