Naik Bat Pr Amal Karna Apka Kam Hai Yeh Na Dakho Kenhny Wala Kon Hai Kia Naam Hai 
Ager Ap Soch Rahy Hai k ... Her Chez Ap K Hatho Sai Nikall Rahi Hai Or Halat Ap K Mwafiq Nhi Hai Tu Aik Dafah Us Darakht K Bary Mai Zaror Sochna Jo Aik Aik Kr K Apny Paty Kho Daita Hai Lakin Phir Bhi Kharah Rehta hai Is Umeed Per K... Bahar K Din Ayegy 
** زبان دراز لوگوں سے ڈرنے کا کوہئ فاہدہ نہیں وہ تو شور ڈال کر اپنی بھڑاس نکال لیتے ہیں لیکن ڈرو ان لوگوں سے جو سہہ جاتے ہیں کیونکہ وہ معاملہ اللہ کے سپرد کر دیتے ہیں جہاں نا انصافی کی گنجاہش نہیں ہوتی وہاں دیر ہے اندھیر کبھی نہیں **
** منہ پر بولنے والے بھی برداشت کی آخری حد تک پہنچ کر بولتے ہیں رویوں کا شدید ردعمل انھیں بولنے پر مجبور کرتا ہیں لہجوں کی تلخی ان کی اپنی پیدا کر دہ نہیں ہوتی بلکہ اس کے پیچھے نفرتوں کی انتہاء ہوتی ہے**
یہ سوچ کر ان کی راہ تکتے رہے
آہے گے ضرور اسی زعم میں رہے
نہ آنے پہ ان کہ غم زد ہوے
خیال یار کی راہوں پہ پھرنے لگے
وہ نہ آیا شاید اسے نہ ہی آنا تھا
انتظار کی گھڑیاں کیا سوچ کر گنتے رہے
دلبرداشتہ ہوے آخر اتنے کہ ہم
تھک ہار کر بستر پہ ہی جا گرے
ذہن کو چھوڑ دیا کھلا سکوں کی تلاش میں
اور صبح تک پھر نیند کے انتظار میں رہے
گانے کا زوق نہ تھا پر گا رہا تھا
اپنی پہلی محبت کو سنا رہا تھا
گاتے ہوے اسی پہ تھی نظر
اور وہ نہ سمجھ مسکراہے جا رہا تھا
آنکھیں ہوئ چار نہ سجھا پھر بھی
کہ اسے ہی تو حال دل بتانا چاہ رہا تھا
میں گاتا رہا وہ ناداں مسکراتا رہا
رات کا حسین پل یوں ہی گزرتا جا رہا تھا
ہر تعلق احساس سے شروع ہوتا ہے
اور
خودغرضی کی فضا میں دم توڑ جاتا ہے
ہزار تسلی سے بہتر سجدوں میں غم بہا دینا
دل جتنا بھی ٹوٹا ہو وہ ایسے جوڑ دیتا ہے جیسے کوہی دکھ ملا تھا ہی نہیں












submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain