جو قابل کھبی نہ ہو سکی
میری زندگی کی وہ دعا ہو تم
الوداع کہنے کے بعد بھی
!!!میں نے سو بار مڑ کر دیکھا اسکو
پتہ ہے درد کب ہوتا ہے ؟؟
جب آپ کسی کا ہونے کی ضد پکڑ لو جو آپکا ہونا ہی نہیں چاہتا۔۔۔۔۔
اپنی آنکھوں میں
میں نے دکھ
!!!تیرے سارے روے
میرے ہی ہاتھوں پر لکھی ہے تقدیر میری
اور میری ہی تقدیر پر میرا بس نہیں چلتا۔۔۔
میری آنکھوں پہ دم کرو
بابا
میرے خواب مر جاتے ہیں اکثر
شرمندہ ہوں کہ اب موت آتی نہیں
مجھے
🔥🔥 اب تم ہی میرے حق میں بد دعا کرو
I WISH
I COULD
IGNORE YOU
LIKE YOU
IGNORE ME.....
I am sad
but
I
" smile "
That's my life......
POSITIVE MIND
POSITIVE VIBES
POSITIVE LIFE
YOU WILL NEVER KNOW
HOW MANY TEARS
HAVE FALLEN FOR YOU.....
تیری ڈانٹ کا ڈر لگتا ہے
ورنہ
😂😂تجھے ٹیگ کر کہ کڑوس لکھو
EGO
IS JUST A SMALL THREE LETTER
WORD WHICH AN DESTROY
A BIG
TWELVE LETTER WORD CALLED
Relationship.
جوتم کو مجھ سے نہیں ہے
بس اسی کو محبّت کہتے ہیں
I
WANT
TO
RESTART
MY LIFE😏😏
Who is the person that i became??
I don't understand what happend to me brain....💔
Hejab
A hijab doesn't represent how religious you are.
But it's a reminder that even when your Imaan is slow,,
you still belong to Islam.
A
NEGATIVE MIND
WILL
NEVER GIVE
YOU
A
POSITIVE LIFE......
People who are always online are the loneliest people........
میں ڈونڈھتی رہتی ہوں 24، گھنٹوں میں وہ لمحہ جس میں مجھے تمہارا انتظار نہ ہو
مگر نہیں ملتا مجھے پتہ ہے آپ میسج نہیں کرو گے لیکن پھر بھی ہر لمحہ فون پکڑ کر تمہارے میسج کا انتظار کرتی ہوں
اور سوچتی ہوں ان دنوں میں جب سب فارغ ہیں آپ کہاں اتنے مصروف ہو؟؟
!!!اور یہ سوچ میرے لیے لمحہ فکریا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain