تمہاری پل پل کی خبر رکھتی ہوں
مگر تمھیں آواز اب نہیں دو گی
ہاں جب تمہاری خود پرستی کا نشہ اتر جائے
کوئی زیادہ نہیں
۔
کوئی ایک مجھ سا ڈونڈھ کر دیکھنا مجھے۔۔۔۔۔۔
میں نے تو پتھروں کو پگھلا دیا
اک تیرا دل ہے جو پگھلتا ہی نہیں ۔۔۔۔
مجھے معلوم تھا وہ میرا ہو نہیں سکتا
مگر دیکھو مجھے پھر بھی محبّت ہو گئی اس سے
Life is better when you are happy.
But life is best when other people are happy because off yo!!
Be an inspiration.
There's always
some truth behind
"Just kidding "
knowledge behind
" I don't know "
emotions behind
"I don't care "
and pain behind
"it's oky"......
خود پرستی کا نشاں جب اتر جائے گا
💔🔥وہ مجھے ڈھونڈنے ہر جگہ جائے گا
😍😘ہاے وہ میرا ہو گیا تھا یارو
😂😥ہاے افسوس کہ آنکھ کھل گی میری
تمھیں تو دل میں رکھا تھا
!!!!ذرا سا دل ہی رکھ لیتے
تجھے سوچتی ہوں
کسی اور کہ ساتھ
دم گھٹتا ہے میرا
تو ہو جائے کسی اور کا
یہ دیکھنے سے پہلے
!!💔میں مر جاؤ
Jin logo ko hum پسند krty hain💔
wohi humain نہ پسند krty hain💔
اتنے بھی محترم نہیں ہیں آپ
عاجزی میری تربیت میں ہے۔۔۔۔
پھر یوں ہوا
دل تڑپنے کے باوجود
!!! میں نے رابطہ نہیں کیا
کسی کے خواب تو ہوں گے میرے جیسے
کوئی تو مجھ سا سوچتا ہو گا ۔۔
😐🙄مرشد وہ بڑا کھڑوس ہے
😍😂🙈مرشد پھر بھی پیار آتا ہے اس پر
!!زندگی تیرے کرتوتوں پہ
🔥اک قہقہ تو بنتا ہے
اس دفع تو محبّت کر مجھ سے
🔥💯 اور مجھے بے وفا بن جانے دے
مشورہ یہی ہے میرا نہ غلطی دوبارہ کیجیے
وخشت زدہ ہوں آج کل مجھ سے کنارہ کیجئے🔥🔥
ساری کہانی کا بس یہ خلاصہ ہوا
☕تیرے بعد میری چاے میں اضافہ ہوا
میں سونے کا بہانہ کر کے اکثر سنتی رہتی ہوں
میرے بارے میں جو باتیں درو دیوار کرتے ہیں💔🔥
کسی کو گھر سے نکلتے ہی مل گئی منزل
💔کوئی ساری عمر ہماری طرح سفر میں رہا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain