ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں
مگر دل ہمیشہ اداس رہتا ہے ۔۔۔۔۔
کوئی فال نکال کرشمہ گر
میری راہ میں پھول گلاب آہیں
کوئی پانی پھوک کے دے ایسا
وہ پیے تو میرے خواب آہیں ۔۔۔۔۔۔
زندگی ایسے بھی حالات بنا دیتی ہے
لوگ سانسوں کا کفن پہن کر مر جاتے ہیں ۔۔۔
ہم کچھ ایسے تیرے دیدار میں کھو جاتے ہیں
جیسے بچے بھرے بازار میں کھو جاتے ہیں ۔۔۔
کوئی ایسی راہ پہ ڈال مجھے
جس راہ سے وہ دلدار ملے
کوئی تسبیح دم درود بتا
جسے پڑھوں تو میرا یار ملے ۔۔۔۔۔
So many people from your past know a version off you that doesn't exist anymore......
ایک غلطی روز کر رہے ہیں ہم
جو ہمیں ملے گا ہی نہیں
💔اسی پر مر رہے ہیں ہم
تمہارے پاس تو پھر بھی تم ہو
میرے پاس تو میں بھی نہیں ہوں۔۔۔۔۔
کہی تیرا ذکر نہیں اے گا داستان میں
😎🔥اب کہانی بدلنے لگی ہوں میں
میں ہنستی تو روز ہوں مگر خوش ھوے زمانہ ہو گیا ہے
دل کیوں کھینچا چلا جاتا ہے اسکی طرف
اے خدا
کیا اس نے بھی مجھے حاصل کرنے کی دعا مانگی ہے ۔۔۔۔۔۔
بہت رو رو کر دعاوں میں مانگتی ہوں
وہ اک شخص جو مجھے کچھ سمجھتا ہی نہیں ۔۔۔۔
Mery دن رات Gawa hain💔
Meri Zindagi تباہ ha💔
یہ زمانہ جل گیا شولے کی طرح
جب میں نے تیرے نام کی انگوٹھی پہنی۔۔۔۔۔
for u hubbyy🌹❤❤....
🔥مجھ سے میری عمر کا حسارا پوچھتے ہے
🔥 یعنی کے لوگ مجھ سے تمہارا پوچھتے ہیں
کوئی رو کر دل بہلاتا ہے
💯💯کوئی ہنس کر درد چھپاتا ہے
کتنے سلجھے ھوے طرقے سے
تم نے الجا کے رکھ دیا مجھے ۔۔۔۔۔
🌸🏵اداس پھرنا یہ کسی سے نہ ملنا
🔥🔥بے سبب نہیں کچھ تو سانحہ ہوا ہے
کسی بزدل سے محبّت انسان کی ذات کو نیلام کروا دیتی ہے ۔۔۔۔۔۔
اور پھر شوق کی عمر میں صبر کرنا سیکھ لیا میں نے ۔۔۔۔۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain