یہ جو تیری انا ہے
💯 ہونا اس نے بھی فنا ہے
بہت اذایت دیتا ہے
خوابوں کا خواب رہ جانا۔۔۔۔۔۔
کھبی آنسو کھبی سجدے کھبی ہاتھو کا اٹھ جانا
خواہش ادھوری ہو تو رب بہت یاد آتا ہے
کسی کا سکون چھین لینے کا کفارہ عبادت کر کے ادا نہیں کیا جا سکتا ۔۔۔۔۔۔۔
sabii
چپکے چپکے دکھ سہتی ہوں
اب میں اکثر خوش رہتی ہوں
انتظار اک اذیت ہے
پھر چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے میسج کا ہو
چوکھٹ پر بیھٹے کسی کے لوٹ انے کا ہو
یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو ۔۔۔۔۔۔
تم نے پوچھا ہے سبب پرشانی کا
یہ تو قصہ ہے اک برباد جوانی کا
مرکزی کردار تو آغاز میں ہی مارا گیا
انجام جو بھی ہو اب کہانی کا ۔۔۔۔۔
لوگ کہتے ہیں
رنگ پیلا پڑ گیا ہے تیرا
انھیں کیا خبر خون چوستا ہے
انکار کسی کا ۔۔۔۔۔۔
محبّت کے بعد جو دوسری چیز شدت سے ہوتی ہے اسے بیزاری کہتے ہے ۔۔۔۔۔
اناہیں جھلکتی ہیں عادتوں میں میری
بہت ساروں کا درد سر ہوں میں
کھلتی ہے دکھوں کے ساتھ
زندگی بڑی شرارتی ہے
محبّت مل نہیں سکتی
مجھے معلوم ہے لیکن
خاموش بیھٹی ہوں
محبّت کر جو بیھٹی ہوں ۔۔۔۔۔۔
کھبی مل جائے
تمھیں جو فرصتیں
تو یہ سوچنا
اک تیرے سوا ہم
!!!!نے چاہا ہی کیا تھا
اسکو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناے
💔💔 وہ تو کہتا ہو گا بھاڑ میں جائے جان چھوٹی ۔۔۔۔۔
،،،،کچھ کہہ بھی پاے تو
فقط اتنا
!!!!!چلو خیر
اتر گئے سب دل سے
اب اکیلا رہنا اچھا لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔
کچھ درد اتنے شدید ہوتے ہیں کہ انکو سہہ لینے کے بعد انسان بے حس ہو جاتا ہے
پھر چاہے کوئی اسے کتنی ہی تکلیف دے اسے کوئی فرق نہیں پڑتا
آنکھیں رونا بھول جاتی ہیں اور دل دماغ سوچنے کی قوت سے محروم ہو جاتا ہے
در حقیقت یہی اذیت کی آخری حد ہوتی ہیں ۔۔۔۔۔
اس نے جب جب میری تذلیل کی
میں نے اسے معاف کر کے دل سے لگا لیا پر
جب آخری بار اس نے میری محبّت کی تذلیل کی
تو اسے معاف کرنا
میرے اختیار میں نہیں رہا
صرف ایک مسکراہٹ ہونٹو پہ سجای
اور اسے چھوڑ دیا ۔۔۔۔۔۔۔
ہم نے چھپای لاکھ محبّت نہ چھپ سکی
آنکھو نے رو کے یار سے اظہار کر دیا ۔۔۔۔۔
یوں بھی اک روز اسے چھوڑ جانا ہی تو ہے
خوف پھر کیا ہو زمانے کا زمانہ ہی تو ہے
زندگی اتنی بھی دشوار نہیں
تیرے بغیر
تجھ کو ہر شام بھلانا ہی تو ہے ۔۔۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain