روتے روتے میرے ہنسنے پہ تعجب نہ کرو
ہے وہی چیز مگر دوسرے انداز میں ہے۔۔۔۔
میں وار کے بدلے وار کرنے کی قائل نہیں ہوں۔۔۔
میں معاف کر کے جیتے جی مار دیا کرتی ہوں۔۔۔
saba
🙄ابھی وہ غرور میں کر رہا ہے نظر انداز مجھے
میرے بعد میرے ہم ناموں کی قبریں کھودتا
⚰پھیرے گا
زندگی ملی تو کیا ملی
بن کے بے وفا ملی
اتنے میرے گناہ نہ تھے
!!!!جتنی مجھے سزا ملی
sabi
مر نہ جاؤ تھکن سے صاحب
!!!!سر پہ ماضی اٹھاے پھرتی ہوں
کھبی کھبار دل ایک ہی دعا پے اٹک کے رہ جاتا ہے ہم چاہ کر بھی اس دعا سے اگے نہیں جا پاتے ۔۔۔۔۔۔
مرشد میری تو ابھی منتیں بھی باقی تھی
اتنی جلدی بچھڑ گیا وہ مجھ سے۔۔۔۔۔
اگر جو تم کھبی جان جاؤ تکلیف میری
!!تمھیں میری ہنسی پر بھی ترس آے گا
کھبی کھبی ہمارا چیخے مار مار کے رونے کو دل کرتا ہے
لیکن ہماری وہی چیخے ہماری سسکیاں بن 💔جاتی ہیں
کھبی کھبی ہمارا چیخے مار مار کے رونے کو دل کرتا ہے
لیکن ہماری وہی چیخے ہماری سسکیاں بن 💔جاتی ہیں
میں پہلے مسکراتی تھی
اب ہنستی ہوں
پتہ نہیں کیوں؟؟؟؟
مسکرانے اور ہنسنے کا
!!!مطلب تو سمجتے ہیں نہ آپ
ڈھونڈو گے
کسی روز مجھے
بے بسی کے ساتھ ۔۔۔۔
وہ اپنی جیت پر خوش زیر حمار بیٹھا ہے
💔اسے خبر کرو وہ مجھے ہار بیٹھا ہے
ملے بغیر بچھڑنے کو کیا کہا جائے؟؟؟؟؟
،،،،،بس ایک خلش تھی
💔💔جسے میں نبھا کے بیٹھ گئی ۔۔۔۔
💔کھبی بے وجہ اداسی کھبی بے وجہ الجھنا
ایک شخص نے مجھ کو مجھ سےہی بیزار کر 💔دیا
کتنے ہی واسطے دیےاسکو مگر وہ شخص
💔 آخر چلا گیا یوہی ہاتھ چھڑا کر
سنگ اسکے میں گناہگار تھی
!!!!اس سے بچھڑی تو خدا سے جا ملی
تو نے دیکھی ہی نہیں
!!!!میری رونقوں کی ویرانیاں۔۔۔۔
میری خاموشی کا احترام کیجیے
🔥🔥میرے الفاظ آپ سہہ نہیں پاے گے
محبّت کرنے والے بد دعائیں نہیں دیتے انکار سہہ لینا ہنس کے آنسوں پی لینا صبر کر لینا یہ سب ایک سے بڑی ایک بد دعا ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain