The most expensive thing in this world is
TRUST
It can take years to earn and only a matter of seconds to lose....
میری ادھوری محبت کی بس اتنی سی کہانی ہے
میں اسے مناتی رہی وہ مجھے منع کرتا رہا 💔
میں ہو کے رہی بس تیری
TT
تو نے قدر نہیں کی میری
جب آپ کو اپنے اوپر ہنسی آنے لگے تو اس یہ مطلب ہے آپ رو رو کر تھک چکے ہیں ۔۔۔۔
معلوم سب کو ہے زندگی بے حال ہے
لوگ پھر بھی پوچھتے ہیں کیا حال ہے ۔۔۔۔
Zarori nahi ky pyaar hamesha shakal sy ho kabi kabi pyar ksi ki nature sy be ho jata hai.......
اداس ہوں پر تجھ سے ناراض نہیں
تیرے دل میں ہوں پر تیرے پاس نہیں
جھوٹ کہو تو سب کچھ ہے میرے پاس
سچ کہو تو اک تیرے سوا کچھ بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔
خود کو ایسا بنانا ہے
تکلیف میں بھی مسکرانا ہے ۔۔۔۔
اکتا گئی ہوں خود سے
خود کو تباہ کر لو گی .
نصیب bad
لڑکی ۔۔۔۔ .
مجھے خوف کہاں موت کا
میں تو زندگی سے ڈر گئی ہوں
بد نصیب لڑکی
لڑکیاں کانچ کی چوڑیوں کی طرح ہوتی ہیں قائم رہیں
تو شان بڑھاتی ہیں
ٹوٹ جائیں
تو
کوئی بھی انھیں سمٹ کر اپنے ہاتھ زحمی نہیں کرتا
😎🔥🔥میں تو پہلے ہی بگڑی ہوئی ہوں
💯🔥تم جیسے میرا کیا بگاڑ لو گے؟
نظریں جھکی جھکی ہیں اور چہرہ پر نور ہے
🔥💯میری سادگی میں بھی کتنا غرور ہے
🔥حوصلہ بلند ارادہ چٹان رکھتی ہوں
🔥 الگ تھی الگ ہوں الگ پہچان رکھتی ہوں
🥀🖤جب اپنے اوپر ہنسی آنے لگے
تو اسکا یہ مطلب ہوتا ہے
❗❗ 🔥🔥آپ رو رو کر تھک چکے ہیں
🔥🔥ممکن نہیں مجھ سے یہ طرز منافقت
💯💯 دنیا تیرے مزاج کی بندی نہیں ہوں میں
تمھیں خبر ہے
تم دعا ہو
وہ دعا جسے مانگ کر یہ بھی کہا جاتا ہے
یا رب یہ صرف میرے حق میں قبول ہو۔۔۔۔۔
اور پھر میں نے رب سے اسکے لیے خوشیاں
اور اپنے لیے اسکا ساتھ مانگا۔۔۔۔
عام ذہنوں میں ڈالتی ہوں خلل
💯مجھ کو پڑھنے سے اجتناب کریں
لڑکیاں ایسی ہونی چاہئے
لڑکیاں ویسی ہونی چاہے
ہم لڑکیاں بھی انسان ہیں
کوئی آئسکریم فلور نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain