میرے لیے
کوئی میسج
کوئی دعا
کوئی شکوہ
کوئی نصیحت
یا پھر
کوئی شعر
آج میرے لیے
کچھ لکھیں۔۔۔۔۔۔
🙊میرے پاس گھر والو کے طعنے ہے
آپ کے پاس کیا ہے
😂😂غریبوں
just fun
جے تو سر پھرا اے تے کاکا فاصلہ رکھ اسی سر نہیں بندہ ہی پھیر دینے آ
!!اچھا سنو
آپ کے فون میں کتنے گانے ہیں
میرے فون میں 650
🍂مجھ جیسی صرف میں ہوں
🥀اور میں اس بات سے بہت خوش ہوں
🍂🍁اب کیا کرے گا کوئی برباد ہمیں
آگ کو کھبی راکھ سے جلایا نہیں جا سکتا 💯💯
افسوس ہو گا اک دن تجھے تیرے فیصلے پر
تم نے گولڈ کے چکر میں ڈائمنڈ گوا دیا
😎قدر کر لو میری
کیا پتہ
😂کل تم مر جاؤ
آنکھوں میں حوف ہو تیری
یہی دیکھنے کا شوق ہے میرا
Main izzat unko deti hun jo deserve 😎krty hai
unko nahi jo demand❌✖ krty hai
🔥🔥کوئی ہو تو آخر کیوں ہو میرے جیسا
💯💯میں اپنے مزاج میں اکلوتی ہوں
ہاتھ کی لکیروں کو دیکھ کر نجومی بولا
تڑپ تڑپ کر مرو گی
میں مسکرا کر بولی
مر تو جاؤ گی نہ۔۔۔۔۔۔۔
اب بے وجہ بے سبب دن کو رات نہیں کرتی
فرصت ملے بھی تو کسی بات نہیں کرتی
لہجہ نرم رکھ کر ملتی ہوں سب کے ساتھ
لیکن کسی پر بھی ضایح جذبات نہیں کرتی تذلیل محبّت ہے
بے ہسوں سے محبّت کرنا پتھروں پر عیاں الفاظ نہیں کرتی ا
عتبار خلوص وفا کے دیداروں کو سپرد سب کر دیتی ہوں
اپنی ذات نہیں کرتی ہار جاتی ہوں سب سے
جان بوج کے میں اب کسی کے نصیب میں مات نہیں کرتی
روتے ھوے ہنسنا سیکھ گئے ہے
خوش مزاج
چہرہ بھی اب ہم بنا لیتے ہیں
اور آج بھی کوئی ہم سے آ کے پوچھ لے کے وہ کہا ہے
تو اپنے ہاتھ اپنے سینے پہ رکھ لیتے ہیں
اے موت تو ہی آ کر قصہ تمام کر دے
ہم زندگی کے ہاتھوں قسطوں میں مر رہے ہے
لوگوں کو نہ جانے کیوں ہم سے شکایتں رہی ہے
ہم نے تو اپنے ساتھ بھی اچھا نہیں کیا۔۔۔۔۔
بیٹھے ہیں چین سے
کہی جانا تو ہے نہیں
ہم بے گھروں کا کوئی
ٹھکانا تو ہے نہیں
؟؟وہ جو ہمیں پسند ہے
کیسا ہے ؟؟کون ہے
کیوں پوچھتے ہو
ہم نے بتانا
تو ہے نہیں۔۔۔۔
میں اداس ہو سکتی ہوں ۔۔۔۔
دکھی ہو سکتی ہوں ۔۔۔
رنجیدہ ہو سکتی ہوں ۔۔۔۔
مگر مایوس نہیں ہو سکتی۔۔۔
کیوں کہ ۔۔۔۔
میرے رب کی۔۔۔۔
رحمتوں کی۔۔۔۔
کوئی حد نہیں ۔۔۔۔
آپ کی دعاہیں چاہتی ہوں
اس با برکت مہینے میں
کم از کم اک بار خاص میرا نام لے کر
دعا کر دیں
کوئی خاص نہیں
بس جو دل کرے
اسے کہا بھول گئی ہوں تمہیں
لیکن دعا میں پھر یہی کہا
اے خدا وہ میرا ہی نصیب ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain