نہیں ہم کو شکایت اب کسی سے
بس اپنے آپ سے روٹھے ھوے ہے
بظاہر خوش نظر اتے ہے
لیکن سچ بتاہیں
اندر سے بہت ٹوٹے ھوے ہے
بولتی کم ہوں لیکن
لوگوں کو چپ کروانے کا ہنر جانتی ہوں
میں اپنی کہانی کی ہیر ہوں
اور ہیر مر جاتی ہے
🔥🔥اک کروڑ دی سمائل اے
💯💯تا ہی سٹائل ساڈا ہائی پروفیل اے
🙈🙊کسی کو مجھ پر کرش ہے
😜😉 تو بتا دے
😂😂 کیا قبر میں لے کر جاؤ گے خواہشات
دن رات پوسٹیں کرتی ہوں
🙁😒مجال ہے
جو کسی نے بولا ہو
اس بار عید کا جوڑا
😂😂 میری طرف سے
اور بتاؤ
مجھ سے کھبی ملے ہو
نہیں نہ
😊😉اچھے لوگ آسانی سے نہیں ملتے
Main ny suna hai🤗
larky iftari main new setting ki duwa mangty hain😉😊😊
جان ہی نکل جاندی اے
جب نماز میں گوڈے تھلے
🙁😕 قمیض دا موتی آ جاندا اے
پلیز میرے علم میں اضافہ کریں
یہ انگوٹھے کے ساتھ چار انگلیاں ہے
🤔🤔🤔 یہ اسکی بہن ہے یہ بیویاں
اب تو گھر والو کو بھی سمجھ آ گئی ہے
😏😏 ویلا رہنا کوئی آسان کام نہیں
پڑھ کر میری باتیں
لوگ کہتے ہے
آنا پرست ہوں میں
سنو لوگو
دیوانی ہوں
اپنے خیالوں میں
مست ہوں میں
اک طرفہ پیار سہی پیار تو ہے
اسے ہو نہ ہو ہمیں تو بیشمار ہے
ہاں بن گی ہوں میں ذہنی مریض
کیوں کہ میں احساس کرتی ہوں چالاکیاں نہیں
اے اللّه
اسکی ہر دعا ضرور پوری کرنا
وہ بھی رمضان کے مبارک مہینے میں کچھ نہ کچھ ضرور مانگے گا
جب بھی مانگا خدا سے کچھ اپنے لیے
سوچ کر آپ کو اپنے حصّے میں مانگا
رمضان کی جس رات دعاہیں قبول ہوتی ہے
جاناں
اس رات بھی آپ کو مانگو گی
تیرے صبر کی مثال نہیں اے مسلمان
لبو پہ پیاس کی شدّت
اور ہاتھوں میں وضو کا پانی
جو مزہ طلب میں ہے
!!!وہ حاصل میں نہیں
وقت کی عادت بدل لی
اب دائیں ہاتھ سے گھڑی اتار کر
چوڑیاں پہن لی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain