Damadam.pk
Saba-chaudhry-33-007's posts | Damadam

Saba-chaudhry-33-007's posts:

Saba-chaudhry-33-007
 

میں نے وہ سارے آنسوں اپنی آنکھوں میں قید کر لیے
جو تمہارے لیے بد دعا بن سکتے تھے

Saba-chaudhry-33-007
 

💯پیاسا لہجہ سیاہ ہلکے الجے بال
🔥ہاے عشق تیرا ستیاناس

Saba-chaudhry-33-007
 

یا اللّه
میری یہ دعا قبول کر
جو جسے چاہے اسے مل جائے
بہت رولاتی ہے
یہ ادھوری محبّت۔۔۔۔

Saba-chaudhry-33-007
 

مجھے خاموش رہنے دو
یقین مانو
میں بہت برے جواب دیتی ہوں

Saba-chaudhry-33-007
 

تم زمانے کی بات کرتے ہو
میرا مجھ سے بھی فاصلہ ہے بہت۔۔۔
SibiAli

Saba-chaudhry-33-007
 

بچپن سے محبّت تھی شاعری سے
لوگ کہتے تھے درد سے نہ کھیلوں۔۔۔۔

Saba-chaudhry-33-007
 

پھر خدا کو سناتے ھوے حال دل
ہم بچوں کی طرح سیسک پڑے۔۔۔

Saba-chaudhry-33-007
 

میں اک بار پریشان ہوئی تھی اپنے لیے
جب آخری بار اس نے کہا تھا اپنا خیال رکھنا۔۔۔۔

Saba-chaudhry-33-007
 

برے لوگ کہاں جلدی مرتے ہے
ورنہ آج میری دوسری برسی ہوتی ۔۔۔۔

Saba-chaudhry-33-007
 

ہم وہ ہے جو خود کو بھول گے
!!!میری جان تم کس گمان میں ہو

Saba-chaudhry-33-007
 

تیرے میرے عشق کے بارے میں سب کو بتا دیا تھا میں نے
لگتا ہے زندگی میں اک یہی گناہ کیا تھا میں نے

Saba-chaudhry-33-007
 

پاگل تو میں ہوں
اسکی کوئی خطا نہیں
میرا حال ساری دنیا جانتی ہے
بس اسکو ہی پتہ نہیں ۔۔۔۔

Saba-chaudhry-33-007
 

یہ تم کو وہم ہے آغاز گفتگو پہلے ہم کرے گے
ہم جو خود سے روٹھ جائے تو برسوں بات نہیں کرتے

Saba-chaudhry-33-007
 

ماتم کیجیے ہماری بے بسی پر
صاحب
ہم چاہ کر بھی رابطہ نہیں کر سکتے

Saba-chaudhry-33-007
 

😉❤چنگی بھلی سوھنی سی
💔فیر عشق دا سوٹا لا بیٹھی سی

Saba-chaudhry-33-007
 

While you are crying for them they are busy laughing with someone else......

Saba-chaudhry-33-007
 

SOME PEOPLE HURT ME MORE THAN ,,,,I DESERVE MAYBE BECAUSE,,,, I LOVED THEM MORE THEN THEY DESERVED.......

Saba-chaudhry-33-007
 

THINK BEFORE YOU SAY SOMETHING YOUR WORDS CAN KILL SOMEONE'S HAPPINESS....

Saba-chaudhry-33-007
 

جس کو تم انا کہہ رہے ہو
وہ عزت نفس ہے میری ۔۔۔

Saba-chaudhry-33-007
 

تجھے جو لگتا ہے ناں میں کچھ کر نہیں سکتی؟؟؟
یقین کر میں تیرے غرور کی دھجیاں بکھیر 🔥🔥سکتی ہوں