میں دیکھنے میں عام سی لڑکی ہوں
لیکن یقین جانئے سکون چھین لیتی ہوں لوگو کا
میں پانچ وقت نماز کی پابند لڑکی
دل دے
بٹھی اک بے نمازی کو۔۔۔۔
جو سمجھ پاو تو عام سی لڑکی ہوں
نہ سمجھ پاو تو مغرور سی۔۔۔۔۔
🔥🔥میں اپنی انا میں آ جاؤ تو اجیرن کر دو
،،تیرے رابطے
،،تیرے ضابطے
،،تیرے سابقے
تیرےلاحقے۔۔۔۔
غرور ہے تجھ میں تو میں کیا کرو؟؟؟؟
🔥🔥میں خود بڑی سر پھری ہوں
اگر کوئی لڑکی کسی سے محبّت کرے تو ضروری نہیں وہ بد کردار ہو 💯💯💯
!!!!میرے سجدوں میں کمی تو نہیں تھی
""اے خدا""
کیا مجھ سے بھی بڑہ کر اسے مانگا تھا کسی اور نے۔۔۔۔۔۔
!!!!!معذرت خواہ اے دل
وہ نہیں سن رہے تو میں کیا کرو۔۔۔۔
تو مانگے مجھے گڑگڑا کر
میں میسر نہ آو تو کا تماشہ ہو۔۔۔۔۔
وہ بلاہیں تو کیا تماشہ ہو
ہم نہ جائیں تو کیا تماشہ ہو
سوچتی ہوں جس دن مجھے صبر آ گیا
کیا اوقات رہ جائے گی تمہاری۔۔
مجھے اس بات کا افسوس ساری زندگی رہے گا
میں نے تم سے تمہاری وجہ سے بات کرنی
چھوڑی
وہ تعلق اور رشتہ جس کے لیے میں نے شدت دکھائی اس نے مجھے سواے ذہنی اذیت اور آنسوں کے سوا کچھ نہیں دیا ۔۔۔۔۔۔۔
ہم تجھے مفت میں ملے ہے
قدر نہ کرنا حق ہے تمہارا
وہ قہقوں میں گھری ہوئی لڑکی
اب اکثر اداس تنہا اور تلخ نظر آتی ہے
تجھے حیران کرنے کی ضد میں میں کھلکلا کے ہنسنا چاہتی ہوں ۔۔۔۔
میری صہبیت میں مت بٹھو میں ایک ضدی سی لڑکی ہوں
اگر جو ضد میں آ جاؤ تو کھیل سے پہلے سارے کھلونے توڑ دیتی ہوں۔۔۔۔۔۔
کھبی دل چاہتا ہے اتنا چیخ کے روں💔 کہ سانسیں آنے جانے سے معذرت کر لیں
تم جو اک بار پوچھ لو کیسی ہوں
گھر میں رکھی ساری دواہیاں پھنک دو
واپسی تم پر فرض تھوڑی ہے
یہ محبّت ہے قرض تھوڑی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain