Damadam.pk
Saba-chaudhry-33-007's posts | Damadam

Saba-chaudhry-33-007's posts:

Saba-chaudhry-33-007
 

مستحق میں بھی تھی محبّت کی
لیکن تم نے خیرات میں خیانت کر دی

Saba-chaudhry-33-007
 

💯میں یہ کہتی ہوں کہ فرق نہیں پڑتا
💔 پر مجھے راتوں کو نیند نہیں آتی

Saba-chaudhry-33-007
 

🤔کتھے آا او منڈا
😍 جو کہتا تھا
🤨🤨فلک تک چل ساتھ میرے
😂😂 آ جا چلیے
😂😁🙊😛😜اتھے حالات نہیں ٹھیک

Saba-chaudhry-33-007
 

He
تم اتنی اچھی کیوں ہو؟؟
me .
🙊😜 کیوں کہ تم ابھی مجھے جانتے نہیں

Saba-chaudhry-33-007
 

آپ کو نیند زیادہ آتی ہے ؟؟
یا شرم؟؟🙊

Saba-chaudhry-33-007
 

ہمارا قومی مشغلہ
😜😜دوسروں کے دماغ کی دہی کرنا

Saba-chaudhry-33-007
 

ONE BAD CHAPTER DOES NOT MEAN YOUR STORY IS OVER.....

Saba-chaudhry-33-007
 

Anything can be possible with the help off دعا 🤲🤲

Saba-chaudhry-33-007
 

I am traveling to
گھر میں ہی ادھر ادھر،،
And uu

Saba-chaudhry-33-007
 

آج ایک چیونٹی نے مجھے چٹکی کاٹی بدلے میں میں نے بھی کاٹی تو مر گئی
😏😏!!!اپنی واری مذاق برداشت نہیں ہوندا

Saba-chaudhry-33-007
 

میں جسے اپنا کہہ دوں
وہ پھر میرا نہیں رہتا

Saba-chaudhry-33-007
 

😁🤫دو چیزوں کی حسرت کھبی مت کرنا
😎🤨🤨ایک مجھے پانے کی
😂😝🙊🙊 اور دوسری مجھے پٹانے کی

Saba-chaudhry-33-007
 

🙈😉😊نظر نظر کی بات ہے
🤭😂 کسی کو زہر لگتے ہے کسی کو شہد

Saba-chaudhry-33-007
 

🙂🙂میں نہ بہت معصوم ہوں
میرے اندر ایک جن ہے
جو
😜😜مینوں کیندا شرارتاں کر شرارتاں

Saba-chaudhry-33-007
 

میری باتوں میں نہ آنا میں الٹے کام کر کے 🙊😏امی کے سامنے مکر جاتی ہوں
😉🤗تو تم کیا چیز ہو

Saba-chaudhry-33-007
 

عجیب طرح سے دونوں ہی ناکام ہوے
وہ مجھ چاہ نہ سکا
اور میں اسے بھلا نہ سکی ۔۔۔۔

Saba-chaudhry-33-007
 

یا الہی بچھڑنے والے کے لیے دل کو صبر دے نہیں تو میرا عشق مجھے واپس کر دے ۔۔تجھے تیری رحیمی کریمی کا واسطہ 🤲🤲

Saba-chaudhry-33-007
 

آپ کی یادوں کے سہارے جی سکتی ہوں
دوری کا گھونٹ میں بھی پی سکتی ہوں

Saba-chaudhry-33-007
 

میں خدا کے سامنے بھی شرمندہ ہوتی ہوں
جب وہ شخص مجھے سجدوں میں بھی یاد آتا ہے

Saba-chaudhry-33-007
 

مت کہنا کہ وہ ہم سے بات نہیں کرتے
دوری سے اگر وہ خوش تو رابطے کی خواہش میری بھی نہیں