آپ یاد نہیں کرتے نہ کرو جی
❤❤ہم آپ کو بھول نہیں سکتے یہ بات یاد رکھنا
تیری آغوش میں مل جائے پناہ
ہاے ہم اتنے خوش نصیب کہا۔۔۔
🔥انتظار کرنا لاکھ مشکل سہی
💔 درد دیتا ہے اس کا کہی اور مصروف رہنا
اداس دیکھ کر وجہ ملال پوچھے گا
وہ مہربان نہیں ایسا کہ حال پوچھے گا
روح کے زحم اور من کے روگ
کیا جانیں غیر معیاری لوگ
تم اداسی کی بات کرتے ہو
یہاں ہم زندگی اجاڑ بیٹھے ہیں
🔥🔥کسی کو اجاڑ کر بسے تو کیا بسے
🥀💯کسی کو رولا کر ہنسے تو کیا ہنسے
کیا بخشے جائے گے ہم لوگ؟؟؟
ہر نماز کے بعد اک نا محرم کو مانگنے والے
میں ہنس کے چلو کانچ کے ٹکڑوں پر
وہ اک بار تو کہے
یہ میرے بچھاے ھوے پھول ہیں
کون سا پھر سوال بچتا ہے
🔥🔥🔥 جب محبّت جواب دے جائے
حیران ہے جو میرا صبر دیکھ کر ان سے کہہ دو
گرتے نہیں جو آنسوں وہ دل چیر دیتے ہیں
تھوڑی سی اور ٹوٹ کر بکھر جاؤ یہی ٹھانی ہے
❤ اے زندگی میں نے ابھی ہار کہا مانی ہے
لوگ خوش مزاج کہتے ہیں مجھے
😒🙁🙁لیکن میں نے خود کو اکثر اداس پایا
مجھے ڈر نہیں اب کچھ کھونے کا
!!!!!میں نے زندگی میں زندگی کو کھویا ہے۔۔۔۔
وقت کی طرح تھا وہ
کھبی ملا ہی نہیں
پھر یوں ہوا کہ دل کو لگن لگ گئی تیری
پھر یوں ہوا سکون کا کوئی پل نہیں ملا
ایک شام اور ڈھل گئی
اک دن اور جی لیا تیرے بغیر
Everyday I Make A Wish Just To Be With You Forever♥️
Sometimes The Love Of Your Life Comes After The Mistake Of Your Life.......
Distance Dosn't Necessary Ruin A Relationship ...
You Don't Have To See Someone Everyday To Be In Love....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain