اسے پسند ہیں بالیاں پہننے والی لڑکی
اور میں ہینڈ فری لگا کر گھومنے والی لڑکی
میری محبّت صرف باتوں کی نہیں
میری ہر دعا میں تیرا ذکر ہے
صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں
کہ پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں
کیسے بتاؤ ماں کو کے سر درد نہیں
😞😞 مجھے اس کی بے روحی رولاتی ہے
سب ڈیٹ پر جاتے ہیں
لیکن میں تمہارے ساتھ عمرے پر جانا چاہتی 🙈🙈ہوں
خوابوں کے ٹوٹنے سے دل کے ٹوٹنے تک
اے دل یہ بتاؤ ہم نے کیا نہیں سہا
معلوم ہے سب کو زندگی بے حال ہے
پھر بھی پوچھتے ہیں کیا حال ہے
تمھیں ہم سا اور ہمیں تم سا نہ کوئی ملے گا
ST ChaudhryST
تم انمول ٹھہرے جاناں اور ہم نایاب
شعر میں تجھے رکھا تجھ میں دھیان رکھا
رکھ رکھاو سے ہم نے دو جملوں میں جہان
رکھا
محبّت تو محبّت ہوتی ہے
پھر چاہے وہ حاصل ہو یا لا حاصل
اپنی آواز کی خیرات نہیں کی اس نے
میں نے چاہا بھی لیکن بات نہیں کی اس نے
کوئی داغ لگاے کیسے
!!!!باوضو ہے محبّت میری
TT
❤💑🙈سنو جان
🙈🙈 یہ سچ ہے ہمیں چاہنے والے بہت ہیں
❤❤پر ہماری ضد ہے ہمیں صرف تم چاہوں
،،،خدا کی اتنی بڑی کائنات میں
میں نے اک شخص مانگا مجھے وہ بھی نہ ملا
💑❤❤بس تم تک رسائی چاہتی ہوں
🙈🙈👨❤️💋👨 میں کب ساری خدائی چاہتی ہوں
تیری تصویر تصور کے رحل میں رکھ کر
میں نے اکثر تیرے چہرے کی تلاوت کی ہے 🙈🙈
دل وچ تیرا پیار واسا کے
ویکھی جاوا کول بیٹھا کے
بن کے احساس محبّت کے حسین جذبوں کا
وہ میرے دل میں دھڑکتا ہے غضب کرتا ہے
A million times over, "I,ll always choose you♥️♥️
مرشد اک بار تعویز تسلی دیجئے ناں
کہییے ناں لوٹ اے گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain