Damadam.pk
Saba-chaudhry-33-007's posts | Damadam

Saba-chaudhry-33-007's posts:

Saba-chaudhry-33-007
 

دل لگانے کے بعد پتہ چلا ہے
بڑا حوصلہ چاہے کسی کا ہونے کے لیے

Saba-chaudhry-33-007
 

اسے کہنا مجھے اس کے بینا رہنا نہیں آتا
دل میں بہت کچھ آتا ہے مگر کہنا نہیں آتا

Saba-chaudhry-33-007
 

تیرا ساتھ چاہے زیادہ دیر تک نہیں
بس جب تک موت نہ آے

Saba-chaudhry-33-007
 

درویشی آنکھیں اسکی
!!!مرید کر گئی مجھکو

Saba-chaudhry-33-007
 

تو کیا جانے اک کھڑوس سی لڑکی
😘😍 تیری داڑھی پہ دل ہار بٹھی ہے

Saba-chaudhry-33-007
 

🙈🙈ہوتے ہو میرے
🙊😁😁یا کرواوں تعویز

Saba-chaudhry-33-007
 

😂😂فلک تک چل ساتھ میرے
🙊😉😋😂 لیکن کرایہ اپنا اپنا

Saba-chaudhry-33-007
 

مجھے اس کی حفاظت عزیز ہے
اسے تصور میں لا کر
آیت الکرسی پڑھنے کی عادت ہے مجھے

Saba-chaudhry-33-007
 

تیری صورت سے حسین اور بھی مل جائے گے
TT
مگر جس میں سیرت بھی تیری ہو وہ کہاں سے لاؤ

Saba-chaudhry-33-007
 

😍😘خیرت نہیں پوچھتا مگر خبر رکھتا ہے
❤❤ میں نے سنا ہے مجھ پر نظر رکھتا ہے

Saba-chaudhry-33-007
 

🥀شاید وہ بہتر کی تلاش میں تھا
💯اور ہم تو اچھوں میں بھی شمار نہیں

Saba-chaudhry-33-007
 

بس دکھ وہاں سے نہ ملے
جہاں سکون لٹایا ہو ۔۔۔

Saba-chaudhry-33-007
 

میں اپنی دنیا میں رہنے والی
🥀💛 ایک خود غرض سی لڑکی ہوں

Saba-chaudhry-33-007
 

ہاے!!! محتصر سی بات میں
تفصیلی عشق ہو گیا ہمہیں

Saba-chaudhry-33-007
 

مل کر ان سے کیا ہوا حاصل
😒مفت میں زندگی اداس کر بٹھے

Saba-chaudhry-33-007
 

شاعری میری بس وقت کا ضیاع ہے
صاحب
ورنہ جس کے لیے لکھتی ہوں وہ پڑتا کہا ہے

Saba-chaudhry-33-007
 

میرے گاوں مجھے دیکھنے آیا ہو گا
ورنہ سیر کرنے تو وہ کاغان بھی جا سکتا تھا
بات سن کر جو گیا ہے تو یہی پیار ہے نہ
ورنہ وہ بات کے دوران بھی جا سکتا تھا

Saba-chaudhry-33-007
 

MAY ALLAH BLESS YOU AND YOUR FAMILY BY PLENTITUD OF BLESSINGS AMEEN....
JUMMA MUBARAK♥️

Saba-chaudhry-33-007
 

میری ہر نئی صبح کی
پہلی دعا ہو تم

Saba-chaudhry-33-007
 

تیری دہلیز پہ اقرار کی امید لیے پھر کھڑے ہیں
تیرے انکار کے مارے لوگ