♥️اللہ
کرے
🙈🏘تیرا گھر میرا سسرال ہو
کہیں تو لکھتا ہو گا وہ اپنے دل کی چھپی باتیں
کہیں تو بے شمار لفظوں میں میرا نام بھی ہو گا
میرا اور اسکا کچھ ایسا قصہ ہے
وہ میری زندگی کا بے حد خوبصورت حصہ ہے
ہے ساز تو تیرا طرز میں
❤🙈 تو ہے دوا او مرض میں
😂😂😜تمہاری نیندیں حرام کرنا چاہتی ہوں
❤🙈 محتصر یہ کہ تمہاری بیوی بننا چاہتی ہوں
وہ ملے تو محرم بن کے ملے
❤دل بھی راضی ،، خدا بھی راضی
مجھے اس قید سے رہا کیجیے
محبّت ہے کہ نہیں بتا دیجئے
دل کرتا ہے ہر وقت تیرے صدقے اتارو
🙈🙈❤ اس قدر بھی حسین ہوتا ہے محبوب کسی کا
❤محبّت ہے تم سے
!!فقط یہی کہتے ہیں روز
اک دن میرا رب میری ساری دعاہیں قبول کر کے
تمھیں میرے نصیب میں لکھ دے گا
تم ہو میں ہوں اور خوشیاں
ہاے وہ دن کب آے گا
آج دل میں ہے وہ
کل انشااللہ قسمت میں بھی ہو گا
میرے دیکھے سارے خواب تیرے ساتھ جیے گی
😭😭💔ہاے تیرے نصیب میں لکھی لڑکی
یہ جو خاموش محبّت ہے نہ
یہ راتوں کی نیند گل کر دیتی ہے
Logo ko ishq ❤💑ny nikamma kiya hai
aur mujy mobile nyy😂😂
چلو آج صاف صاف کہتی ہوں
❤😍😘اتنی سی بہت ہے مجھے تم سے محبت ہے
🙈🙈مجھے پسند ہو تم
❤💯کسی مزیدار کڑک چاے کی طرح
✌کمال کا پیر ہے عشق
💔💯💯مرید کر کے چھوڑتا ہے
😂😂بڑی خوشی ہوتی ہے
جب میں اپنی پوسٹوں کی سمگلنگ ہوتے دیکھتی ہوں
میں اپنے نام کی کچھ لڑکیوں سے ملی ہوں
میرا نام فقط مجھ پہ ہی جچتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain