🌹ضد کی بات تو آو مقابلہ ہی سہی
♥️ ہم نے ہر بار رقیبوں کے بھرم توڑے ہیں
مجھ سے نہ دل لگایہے گا
میں دل توڑنے کا ہنر رکھتی ہوں
😍تمہارا مسلسل میرے خواب میں آنا
♥️ اس بات کی دلیل ہے
🥀کہ تمہارے دل نے مجھے پکارا
جنہیں ہم سے شکایت ہو
انھیں کہنا ملیں ہم سے
!!!کیا !مل گئی تمھیں تمہاری منزل
💔🔥🔥 جس کے لیے تم نے میری قربانی دی
دل کو اس کے علاوہ کوئی بھاتا ہی نہیں وہ میری آخری پسند ہے ❤❤
بن تیرے ہر لمحہ عذاب لگتا ہے
💯دل اداس دماغ خراب رہتا ہے
عجیب پاگل لڑکی ہوں
اک سحت خاندان کے لڑکے سے
محبّت کر بٹھی ہوں
آپ نخرے اٹھانے کی بات کرتے ہو
میرے تو جھمکے بھی بڑے بھاری ہیں
غلام ہوں اپنے گھر کی تہذیب کی ورنہ
میں لوگو کو انکی اوقات دکھانے کا ہنر رکھتی ہوں
🙈😂امی کہتی ہیں
😜😜جب سسرال جاؤ گی تب دماغ ٹھکانے آے گا
🙈🙊میں کہتی میرا یہ سسرال والو کا
🙈🙈آپ سب بھاڑ میں جاؤ
میں دس تک گنتی گن کر آپ کو ڈھونڈتی ہوں
Sometimes!!!
I listen One Song Over And Over Again,,,
Because the lyric matchs My current Situation....
کھبی سینے سے لگ کر سن وہ ھڑکن
جو ہر پل تیرے ساتھ جینے کی ضد کرتی ہے
🤲🤲کس کس ادا سے مانگا تجھے رب سے
🥀🔥🔥 آ مجھے سجدوں میں سسکتا ہوا دیکھ
میری اداسی کی وجہ اسے کیا معلوم ہو گی
جسے یہ نہیں پتہ اداس ہوں میں
I'm Okay!!!
But I didn't Say,,,, I'm Happy....
سارے جہان کو چھوڑ کر تجھ سے کیا ہے
❤عشق مت کر قبول ، داد تو دے انتحاب کی
تجھے ترس کیوں نہیں آتا
یوں مجھ سے بےروحی کرتے ھوے
تیرا گلہ خدا سے کیسے کرو
تجھے مانگا بھی تو خدا سے ہے
اس مجنوں سے میری توبہ
🙏🙏
💔 ہوں جس کی لیلیٰ ہزار
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain