تھوڑا سا زہر تو چیونٹی میں بھی ہوتا ہے
وہ تو پھر لڑکی تھی اور لڑکی بھی اچھی خاصی
اپنا معیار بلند کیجئے
ہم اچھے لگے گے آپ کو
تم اس کو بھی تو سمجھتے
وہ اپنے گاوں کی پری تھی
کھبی جان صدقے ہوتی کھبی دل نثار ہوتا
تیرے دل پہ کاش میرا احتیار ہوتا
کھبی آہیں نہ آپ
ہمارے دل میں اپنا مقام دیکھنے
میں نے اعتراف محبّت کے بعد اکثر محبّت کو پھیکا پڑتے دیکھا ہے
میں یہ چاہتی ہوں اپنے نہ ہونے کا دکھ
اسکی آنکھو میں روبرو دیکھو
ہیں نہ مجھ میں غلط فہمیاں
تجھے جب بھی لکھا اپنا لکھا
اک شرط پہ کھیلوں گی پیا پیار کی بازی
جیتوں تو تجھے پاوں،ہاروں تو میں تیری
اگر یہ کہہ دو
کہ بن تمہارے نہیں گزارا
!!! تو میں تمہاری ۔۔۔
محبّت کرنے والے انا نہیں توڑتے
وہ مان رکھتے ہے مان جاتے ہے
مجھے تم سے محبّت ہے
لیکن کیوں کہو میں تم سے
تمھیں اچھے لگتے ہیں جو
💯💯 مجھے زہر لگتے ہے وہ
میں خود اتنی اچھی ہوں کسی کو
You deserve better
بھی نہیں کہہ سکتی
کسی سے مانگ کر لینی پڑے جو
!!!!اسی بے کار محبّت کا دکھ سمجھتے ہو۔۔۔
یہ عشق ہے میرا کہ کچھ کہا نہیں تھا
ورنہ
تمہاری اوقات تو تم کو بتا سکتی تھی
اور ایک شحص کے لیے میں نے
بیوقوفیوں کی حد کر دی
اب نہیں ہم رکھتے کسی سے شوق الفت
. بے رحم لوگ ہیں دل توڑ دیتے ہے
بارش کو دیکھ کر خیال آ رہا ہے
بھگینے سے میرے غم دھل جائے گے
بس دل میں رکھیے
اظہار کو دفع کیجیے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain