نیت حلال ہو تو
محبّت حرام نہیں ہوتی
میں نہ جہاں چاہوں نہ آسماں چاہوں
بس تو میرے حصے میں آ جا
خدا سے اور کچھ مانگا نہیں جاتا
تم ہی تم ہو سب کچھ میرا
محبّت ہے تم سے
فقط
یہ روز کہتے ہیں
انشااللہ تم ڈھونڈتے رہ جاؤ گے
میں اپنی قبر پر تحتی بھی نہیں لگواوں گی
شوق بدل گے اسکے آپ شاید
اب و،ہ میرے شعر بھی نہیں پڑتا
یاد اور جستجو نہیں کافی
دل تجھے دیکھنا بھی چاہتا ہے
تم آو اگر جہلم میں
!!!تمھیں اسٹیشن لینے آو گی ۔۔۔
تو بن جا گلی جہلم کی
میں شام تلک تجھ میں بھٹکوں
لہجہ ہے چاشنی سا اور حسن سانولا سا
میری تو دھڑکنوں کا مرکز جہلم ہے
صاحب انداز نرالے ہے
💞 آخر ہم جہلم والے ہے
تمہارا اسلام آباد بہت خوبصورت ہو گا
💕 لیکن ھمارے جہلم کی بات ہی کچھ اور ہے
Best Friend وہ
ہی کیا جس کو آپکا پورا خاندان نہ جانتا ہو ....
Love u sibi.....Tybaaa
مجھے دیکھنے جہلم آیا ہو گا
ورنہ وہ سیر کرنے مری بھی تو جا سکتا تھا
سچا پیار تو ایک طرف سے ہوتا ہے
❤جو دونوں طرف سے ہو اسے قسمت کہتے ہے
وہ بھی نہ ھوے اپنے
اور
💔 دل بھی گیا ہاتھوں سے
ہر حال میں ہنسنے کا ہنر تھا جن کے پاس
وہ رونے لگی ہے کوئی بات تو ہو گی نہ
مجھ جیسی پاگل سے الجھتے ہیں
یہ سیانے بیانے اچھے لوگ
آپ آہیں گے بات بھی ہو گی
TT
دل میں لے کر خیال بیٹھے ہیں
دل کو سمبھال لیجئے
ہمارا ہونا ہر کسی کے بس کی بات نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain