Damadam.pk
Saba-chaudhry-33-007's posts | Damadam

Saba-chaudhry-33-007's posts:

Saba-chaudhry-33-007
 

دیکھ نہ پایا میری اداسی کوئی
میرے چہرے نے بہت اچھی اداکاری کی

Saba-chaudhry-33-007
 

تین ہی تو مسلے ہیں میرے
آپ سے عشق چاے اور شاعری

Saba-chaudhry-33-007
 

میں آنکھ سے آنکھ ملانے کی قائل ہوں
آپ سر جھکانے کی توقع نہ کیجیے

Saba-chaudhry-33-007
 

اتنا سوگ بھی کیا ناکام محبّت میں
لڑکی تم نے تو لکھنا پڑھنا ہی چھوڑ دیا

Saba-chaudhry-33-007
 

چل پڑی ہے دعاہیں عرش کی جانب
تم بس میرے ہونے کی تیاری کرو

Saba-chaudhry-33-007
 

اے کل کائنات کے مالک اسے میرے نصیب میں لکھ دے امین

Saba-chaudhry-33-007
 

مجھ کو منظور تیرے نام کی تہمت
تم پر مرتے ہے صاف کہتے ہیں

Saba-chaudhry-33-007
 

ہر جگہ پر دو گی ساتھ تمہارا
"جانم"
تو اک بار ہاتھ بڑا کر تو دیکھ

Saba-chaudhry-33-007
 

جو دل میں ڈال سکتا ہے ناں
T وہ نصیب میں بھی ڈال سکتا ہے

Saba-chaudhry-33-007
 

بہت بری ہوں نہ میں
T🙈🙈 دعا کرو تمہاری دلہن بن جاؤ

Saba-chaudhry-33-007
 

😍😘😘بے پناہ محبّت ہے تم سے
🙈🙈❤ محتصر یہ کے قبول ہو تم

Saba-chaudhry-33-007
 

تجھے سوچتے ہے سنور جاتے ہے
تو جو مل جائے کمال ہو جائے T

Saba-chaudhry-33-007
 

ٹینشن سے مرے گی نہ کرونا سے مرے گی
اک لڑکی تیرے پاس نہ ہونے سے مرے گی

Saba-chaudhry-33-007
 

کون روز روز یاد کرے
ہم اس لیے حفظ کر بیٹھے ہیں
جناب کو

Saba-chaudhry-33-007
 

تمھیں سوچا پھر تمہارے لیے دعا کی
!!! محبّت کے لیے ملاقات ضروری نہیں ہے ۔۔۔

Saba-chaudhry-33-007
 

خود کو تجھ سے جوڑ دیا
TT
باقی سب خدا پر چھوڑ دیا

Saba-chaudhry-33-007
 

وہ کسی کا نہیں ہو سکتا
💯💯 میں نے اسے اپنا بنا کر دیکھا ہے

Saba-chaudhry-33-007
 

انا پے وار کے پھنکے ہیں اسے ویسے بہت
میرا غرور سلامت رہے تیرے جیسے بہت

Saba-chaudhry-33-007
 

🥀🥀اسے یہ گماں کے مجھے کوئی میسر نہیں
❤ میرا یہ فتور کہ کس کس کو دل دوں

Saba-chaudhry-33-007
 

بہت مسکراتی ہوں
کہ جن کی لاڈلی ہوں
ان کو اداس نظر نہ آو