کھبی دل جو توڑے ہیں میں نے
!!!!بڑھی بھول مجھ سے ہوئی ہے۔۔۔
وہ جو چوٹ میں نے لگائی تھی
!!!!وہ میرے دل پر آ لگی ہے۔۔۔
نوابی شامل میرے خون میں تھی
یہ دل پتہ نہیں غلامی کیسے کرنے لگا
سنو
اک چھوٹی سی خواہش ہے
TT
تجھ سے میرا نکاح ہو جائے
تمہارے پہلو لگ کر چلنا
T
میری حسرت نہیں میری دعا ہے
تم ھمارے نہیں تو کیا غم ہے
ہم تمہارے ہے یہ کونسا کم ہے
خدا کرے میرے جانے کے بعد تجھے
مجھ سے غضیب کی محبّت ہو جائے
بے رخی تیری سہی نہیں جا رہی
یہ بات بھی تجھ سے کہی نہیں جا رہی
No Chats..
No Calls...
No Meets..
But Still,,,
I see you in my Dreams Every Night....
دل کا کیا کریں
صاحب
ہم تو آج بھی ان پر مرتے ہیں
اب ان سے محبّت کا اظہار ہم کچھ یوں کرتے ہے
Love U ka msg likh kar un send kar dety hain
محبّت جھوٹ نہیں ہے
معراج کی رات گواہ ہے
خود پے بیتی ہے تو روتے ہو
ہم نے جو کیا تھا وہ عشق نہیں تھا
تیرے کہنے پے چھوڑا ہے تجھے
زمانے سے نہ کہنا بے وفا ہوں میں
Muj sy bat karay gy or wo
Ay dil-e-nadan just "shut-- up"
مجھے تو کسی نے یہ بھی نہیں بولا 😅😅
😂😂ماسک خرید لو خیال رکھو اپنا
کوئی جا کر خبر دے اس بے خبر کو
میری حالت بگڑتی جا رہی ہے
😂😂کرونا وائرس سے مرے یا نہ مرے
لیکن اگر چار دن اور گھر رہے
تو بہن بھاہیوں نے آپس میں لڑ لڑ کے ضرور 😁😁مر جانا
Muj sy zyda free na huwa karin🙈
ma bhai bna lyti hun😜😜😂
اونچی آواز صرف اپنے ابو کی سنتی ہوں
کسی کے باپ کے بیٹے کی نہیں
بڑا طویل صدمہ ہے
TT
تیرے محتصر سے انکار کا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain