میرے لفظوں میں قید ماتم کو
لوگ پڑھ کر داد دیتے ہے
میں قہقہ لگا کر
آنسووں کی توہین کرنے والی لڑکی ہوں
خدا کرے وقت مجھے چھین لے
اور تم ترس جاؤ مجھے دیکھنے کے لیے
میں اپنی من مانی کرنے والی لڑکی ہوں
آپ کو غلام چاہیے آپ جا سکتے ہے
Corona virus is not a joke.
please stop making fun and memes about it.
pray for all humanity ...
🙈🙈ہزار خوبیاں ہے مجھ میں مگر
😜😜مجال ہے اس کھڑوس کو ایک بھی نظر اے
آج میں اپنی شکست تسلیم کرتی ہوں
تھکا دیا آج مجھے تمہاری انا نے
میرے جذبات کی قدر اسے نہیں معلوم ہے
اب تو کرتے ھوے اقرار میں تھک گئی ہوں
مجھ سے بات نہیں کرتا
لیکن یقین کیجئے
میرے لیے بہت خاص ہے وہ
سب دیکھے گے کن فیکون کا جلوہ
جب وہ میری قسمت میں لکھ دیا جائے گا
تھوڑی ضدی تو ہوں میں لیکن
تا قیامت نبھانے والی ہوں
وقت سو کے ہی گزرتا ہے اتوار کے دن
اور کر بھی کیا سکتے ہے یار کے بن
میں خوب ہنسنے والی اور سب کو ہنسانے والی
اکثر رات کو کمرے میں چھپ کر خوب روتی ہوں
یہ جو ہم خوش دکھائی دیتے ہیں نہ
یہ ہمارا ہنر ہے ہماری حقیقت نہیں
جن کو تو میسر ہے
🔥🔥 ان سے جیلتی ہے جوتی میری
❤❤ہاں اسکا مزاج اور انداز سب سے منفرد تھا
💗❤کیوں کے میرا شہزادہ شہر اسلام آباد سے تھا
Nazar andaz kar ky jo nekiyan qamaty ho
!!! وہ اپنے ساتھ قبر میں لے جانا ۔۔۔۔۔۔
یہ تو تم سے محبّت ہے ورنہ
ہم تو یونہی توڑ کر پھنک جاتے ہے
غرور تیرے جیسوں کا
وہ شحص میری چاہتوں کا نور ہے
کہی نہ کہی سے میرا ضرور ہے
اسکے ہر زحم پے دل نثار ہوتا ہے
یار جیسا بھی ہو یار ہوتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain