تو مجھے مل جائے
T قرآن پاک کا دل پڑھ کر دعا مانگی ہے
جس کی فطرت نہیں بغاوت کرنا
تم نے اس دل پے حکومت کی ہے
تم نے مجھے کیا چھوڑنا تھا
تمہاری اوقات ہی نہیں تھی مجھے پانے کی
ویسے تو حسین ہے ہاتھ میرے
بس تمہارے نام کی انگوٹھی کی کمی ہے
میں ہستی تھی محبّت پے
آج مجھے ہی محبّت نے رولا دیا
مجھے مت سمجھاؤ کیا اچھا ہے
میں نے خود کو بگاڑ رکھا ہے
پیار سے بات کر لی
اس لیے بگڑ گے ہو
کافی خود کو گرا دیا ہے
!!! تمہاری خاطر جان۔۔
میں تمہاری شادی پے لہنگا پہن کر آو گی
تمہیں ایک اور موقع دے کر دیکھو گی
وہ کیا جانے پیار میرا
❤❤ جان لیتا تو جان دیتا
عورت جب ایک مرد پر دل ہار بیٹھتی ہے
تو کوئی دوسرا مرد پھر اسے فتح نہیں کر سکتا
یہ سوچ کر بھی میں کسی کی نہیں ہوئی
Tشاید وہ کہہ دے تم میری ہو
آپ نے اس لڑکی کو کھو دیا
T جناب
جو خدا سے آپ کی باتیں کیا کرتی ہے
سمجتا ہی نہیں وہ شحص الفاظ کی گہرائی
ورنہ میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس میں محبّت آتی تھی
خود دار ہوں خود سر ہوں خود مست ہوں لیکن
تم آج بھی سامنے آ جاؤ تو سر خم ہے
میں نے جتنا تجھے پسند کیا
تو تھا نہیں اتنے کمال کا
بات کرنا اور مکر جانا اہل کوفا کا سایہ لگتا ہے تم پر
وہ جو تیری کچھ نہیں لگتی تجھ بن اداس رہتی ہے
عورت کو بے وفا کہنے والا مرد تنہائی میں جب ہوس پوری کرنی ہو تو اس کے پاوں تک چومتا ہے
😘😍وہ نخرے بہت دیکھتا ہے مجھے
🥰🙈اسے پتہ ہے میں اسے پسند کرتی ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain