Damadam.pk
Saba-chaudhry-33-007's posts | Damadam

Saba-chaudhry-33-007's posts:

Saba-chaudhry-33-007
 

!!!...کیا کہا آپ مجھ سے نبھاہیں گے
💔رہنے دیجئے
✋جانے دیجئے
🔥شرم کیجئے

Saba-chaudhry-33-007
 

ویسے تو بہت ہے یہاں میرے چاہنے والے
Tھاے وہ محترم, جن کی تمنا رہی مجھے

Saba-chaudhry-33-007
 

اک تیرے لہجہے کو یاد رکھنے کے لیے اب میں چاے بھی کڑوی پینے لگی

Saba-chaudhry-33-007
 

مجھے راس ہے تنہائی اپنی تو اپنے وقت کا اچار ڈال لے 🔥🔥

Saba-chaudhry-33-007
 

اٹھی ہی نہیں نظر پھر کسی اور کی طرف اک شخص کا چہرہ اتنا پابند کر گیا

Saba-chaudhry-33-007
 

چھپ چھپ کے دیکھتی ہوں تیری تصویر کو
T LoVE YoU♥️🙈
کچھ کچھ ہو گیا ہے رانجھے تیری اس ہیر کو

Saba-chaudhry-33-007
 

مجھے اس کے پاوں کے نیچے آنے والی مٹی سے بھی پیار ہے

Saba-chaudhry-33-007
 

ایک تو لہجہ ہے اس قدر شرارتی
!🙈🙈..اور بولتی پھر میں پنجابی ہوں

Saba-chaudhry-33-007
 

تمہیں اب ہمارا ہونا ہی پڑے گا ہم مانگتے ہے تمہیں جممے کی دعاوں میں T

Saba-chaudhry-33-007
 

غصہ آتا ہی نہیں نہ جانے کتنی محبّت ہو گئی ہے تم سے T

Saba-chaudhry-33-007
 

وہ جہاں آخری سانس رہا کرتی ہے میں نے چپ چاپ رکھ لیا تمہیں وہاں

Saba-chaudhry-33-007
 

پر کشش انداز ہے اپنا سادگی میں بھی کمال لگتے ہے

Saba-chaudhry-33-007
 

Mery lahjy main jee-- hazor nahi hota
is ky elawa mera koi kasoor nahi hota

Saba-chaudhry-33-007
 

😍😘♥️تیرا حق ہے مجھ پہ اور تیرا ہی رہے گا
محبّت عید نہیں جو ہر کسی کے گلے ملی ♥️❤جائے

Saba-chaudhry-33-007
 

ایسا نہیں کے تیرے سوا کوئی اور نظر نہیں ❤❣💥💯🔥آتا
در حقیقت تیرے سوا کسی اور کو دیکھنے کی 💝💋حسرت نہیں رہی T

Saba-chaudhry-33-007
 

فرست ملے اوروں سے
😭😭تو نگاہ ادھر بھی کر لینا
کہاوت ہے غربیوں کی
♥️یادیں انمول ہوتی ہیں

Saba-chaudhry-33-007
 

میں تم کو بھول تو جاؤ
مگر چھوٹی سی الجن ہے
سنا ہے
دل سے دھڑکن کی جدائی
موت ہوتی ہے

Saba-chaudhry-33-007
 

تیرا درد میرے سینے میں یوں اٹھتا ہے
💔😢😢جیسے بھری جوانی میں جنازہ

Saba-chaudhry-33-007
 

بہت خوشی ملی تھی نہ تجھے میری محبّت 💔💔کو ٹکرا کر
اب دیکھنا میرا صبر وہ کیا کرتا ہے تیرا خشر
🔥🔥💔💔ٹکرا کے میرا پیار میرا انتقام دیکھے گا

Saba-chaudhry-33-007
 

Mery aik screenshot ki mar hain
ya jo banay phirty hain fla fla...🔥🔥💯