😘😍میری زندگی کی شاموں کا اک سویرا ہے
🙈🔥میں حقیقتوں سے آرا ہوں
T🖤💯♥️پر میرے خوابوں میں وہ میرا ہے
زحمی دل جب تم کو ستاے گا تمہیں اک شخص بہت یاد اے گا
بے وجہ چھوڑ گے ہو بس اتنا بتاؤ سکون ملا کے نہیں
لوگ کہتے ہے اگر کوئی شحص کسی کے لیے روتا ہے تو وہ اس سے سچی محبّت کرتا ہے اور میں تو نہ جانے تمہارے لیے کتنا روی ہوں
سنو تم نے دیکھی ہے جوانی کی موت کبھی میں نے اس کا ارادہ باندھا ہیں
اللہ جی بس اب اور نہیں سہا جاتا فرما دو کن یا بج دی عزراہیل کو
ساری دنیا ہمیں چھوڑ دے ہمارا جاتا کچھ نہیں اگر ہم کسی کو چھوڑ دیں تو اسکا رہتا کچھ نہیں 🔥🔥
تم پے مرنے سے اچھا تھا میں کسی حادثے Tمیں مر گئی ہوتی ۔۔۔۔
جی نہیں پا رہی زندگی کو ماں تیری لاڈلی تھک گئی ہے
😍😜😜شادی کا شوق نہیں
😘😘بس یہ دیکھنا
🙈🙈🔥میں دلہن بن کر لگو گی کیسی
ویسے تو میں بہت اچھی ہوں بس کبھی 🙈😂😄😜😜کبھی میرا تمیز والا فیوز اڑ جاتا
🖤💯تو دل میں بسا ہے ایسے
😘🙈♥️کڑک چاے کا کپ ہو جیسے
میں تجھے اب اتنا مانگو گی رب سے اک دن فرشتے تنگ حو کر کہے گے جا دفع ہو جا 🙈🙈اس کے پاس سر کھا گئی ہے ہمارا 😁😁
تجھےبھولوں بھی تو کیسے میری I'd کا Tپاسورڈ ہو تم
خدا کرے میری محبّت اتنی گہری ہو وقت تیرا اے موت میری ہو T
نام تیرا میری زبان پر آ جاتا ہے جب کوئی مجھ سے میری آخری خواہش پوچھتا ہے T
ختم کرو اب یہ دویاں ممکن نہیں اب انتظار مجھ میں
میں چاہوں بھی تو وہ الفاظ نہ لکھ پاو جن میں بیان ہو جائے کے کتنی محبّت ہے تم سے T
🖤دنیا طعنے دے گی تم کو
🔥💯🔥🔥دور رہا کرو ہم بگڑے لوگو سے
اپنی ذات کا صدقہ اتارنا پڑے گا
بڑی غور سے دیکھا ہے آج کسی نے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain