Damadam.pk
Saba-chaudhry-33-007's posts | Damadam

Saba-chaudhry-33-007's posts:

Saba-chaudhry-33-007
 

یہ تم سے کہہ دیا کس نے ہم بازی ہار بیٹے ہیں ابھی جان لٹانے کو باقی ہے

Saba-chaudhry-33-007
 

کوئی آیت کوئی جادو کوئی تعویز لا دو مجھے عمر بھر اس کے ساتھ رہنا ہے

Saba-chaudhry-33-007
 

تو سمجتا تھا فضول مجھے
چل اب کر ہمت اور بھول مجھے

Saba-chaudhry-33-007
 

میں دل کی بہت اچھی ہوں
ہاں مگر دماغ اکثر خراب رہتا ہے

Saba-chaudhry-33-007
 

میں آج تک کسی چیز کے لیے نہیں ترسی لیکن اب تمہیں اک جلھک دیکھنے کے لیے ترس گئی ہوں ۔۔۔۔
😭😭

Saba-chaudhry-33-007
 

ہاے وہ شخص جو میرا تھا ہی نہیں
جو قیامت مچا گیا مجھ میں

Saba-chaudhry-33-007
 

ماضی ہر لڑکی کا ہوتا ہے لیکن ماضی ہر لڑکی کا بد کردار نہیں ہوتا ۔۔۔

Saba-chaudhry-33-007
 

میں نے اس کی یہ بات بھی نہ مانی
اس نے کہا تھا اپنا خیال رکھنا

Saba-chaudhry-33-007
 

اذیت کا دوسرا نام انتظار ہے
اور
...میں اس وقت انتظار میں ہوں

Saba-chaudhry-33-007
 

لا پروا سی ہوں
مگر
تیری بہت پروا کرتی ہوں

Saba-chaudhry-33-007
 

کھبی بے وجہ اداسی کھبی بے وجہ الجن ایک شخص نے مجھ سے مجھ کو ہی بیزار کر دیا ۔۔

Saba-chaudhry-33-007
 

اک آنسو گرا تو ہنس پڑی میں میری کوشش تھی کہ دوسرا نہ گرے 😭😭

Saba-chaudhry-33-007
 

سب کے اختلاف اپنی جگہ لیکن مجھ پر جچتا ہےاب مختلف ہونا ۔۔۔

Saba-chaudhry-33-007
 

انسان کا سب سے بڑا دشمن اس کا دماغ ہوتا ہے پکڑ پکڑ کے لاتا ہے ان لمحوں کو جو اذیت دیتے ہیں ۔۔۔

Saba-chaudhry-33-007
 

محبّت میں وفا کا زہر کھا کر
میں اپنا فرض پورا کر چکی ہوں

Saba-chaudhry-33-007
 

میں ذہنی عادی ہوں تمہاری میری جان بات اب صرف محبّت کی نہیں ہے

Saba-chaudhry-33-007
 

میں اداس تو ہوتی ہوں پر اب روتی نہیں
یہ موسم سی لڑکی اب پتھر دل ہو گئی ہے

Saba-chaudhry-33-007
 

سحت اذیت پسند ہوں میں
جہاں مر جانا چاہے وہاں مسکرا دیتی ہوں

Saba-chaudhry-33-007
 

اس سے بات نہیں ہوتی لیکن یقین کرو
میرے لیے خاص بس وہی اک شخص ہیں

Saba-chaudhry-33-007
 

میں اب ہنسنے کی اداکاری بھی کر لیتی ہوں
لوگ اب رو پڑتے ہے میری طرف دیکھ کر