اتنی شاعری کر دو گی تیرے نام پر لوگ سمجھے گے بےوفائی کی اکیلای وارث ہوں ۔۔۔
میرا سبق بن چکے ہو تم
یاد نہ کرو تو سزا ملتی ہے
بات محبّت تک ہوتی تو ٹھیک تھا
لیکن تم تو میری سانس بنتے جاہ رہے ہو
Log wakif hain meri adation sy
Rabta kam hi sahi lekin lajawab rekhti hun..
اللّہ کرے وہ ایسا بیمار ہو جائے
اس کی دوا میرا دیدار ہو جائے ۔۔۔
Attitude ود اے تے چالاکی کٹ اے تا ای ساڈی لوکا نال بندی کٹ اے
زندگی نے دیے بہت دھوکے
but don't worry it's ok..
خوبیاں اتنی نہیں ہے کہ کسی کے دل میں گھر بنا سکیں لیکن کچھ اسے پل ضرور چھوڑ جاؤ گی کہ بولنا آسان نہ ہوگا ۔۔۔
خدا خوش رکھے انکو جن کے دلو میں ہم برے ہیں
قیامت تک یاد کرو گے کسی نے دل لگایا تھا
ایک ہونے کی امید بھی نہیں تھی پھر بھی پاگلو کی ترا تمہں چایا تھا
تیری یاد کی بارش جب برستی ہے مجھ پر
میں ٹوٹ سی جاتی ہوں کچے مکان کی ترا
صرف عادتیں بدلی ہیں ورنہ شوق تو آج بھی تیری اوقات سے اونہچے ہیں
کسی کے پروں میں گر کر جینا ہمیں نہیں آتا
✌🔥رہنا ہے تو ساتھ رہو ورنہ اپنی اوقات میں رہو
میں کسی کی سمج میں آ جاؤ اتنی کسی کی سمج ہی نہیں۔ ۔۔۔
مجھ جیسے لوگ برے نہیں ہوتے بس کسی کو راس نہیں آتے
Larka cahye tery jesa nakhry wala
wrna har din 40,50 milty hain line marny Waly....
ہر ایک کی سوچ کے مطابق نہیں ہے ہم
کڑوے ضرور ہے مگر منافق نہیں ہے ہم
آج کل عادتیں ڈال کر کہتے ہے مجبوری کو سمجو ۔۔
جو انسان آپ سے وقت سے زیادہ کچھ نہیں مانگتا اس سے زیادہ آپ سے کوئی پیار نہیں کر سکتا ۔۔۔
🕌Friday🕌
+
🌧Rain🌧
=
🤲🤲♥️😍✌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain