صبح ہو یا شام
دن ہو یا رات
جب بھی مانگا
Tصرف تمہں مانگا
بیٹی کی ذات اگر مقدس نہ ہوتی تو اللہ پاک حضرت محمّد کی اولاد کا سلسلہ حضرت فاطمہ سے شروع نہ کرتے ۔۔۔
تجھ سے پہلے بھی کئی زحم تھے سینے میں
مگر اب ہے کہ رگیں ٹوٹتی ہیں
اک عجیب سی جنگ ہے مجھ میں
کوئی مجھ سے ہی تنگ ہے مجھ میں
جو مجھکو بھلا دے گا میں اسے بھلا دو گی
سب غرور ان کا خاک میں ملا دو گی
sibi
یہ اکڑ کسی اور کو دیکھنا
ہم تمہاری غلامی میں نہیں ہے
خود دار بہت ہوں ضدی بھی بلا کی ہوں
جب چھوڑ سکتی ہوں تو بھلا بھی سکتی ہوں
اک محبّت کا مشغلا لے کر
زندگی خوب تباہ کی میں نے
کم ظرف تھوڑی ہوں جو بد دعا دے جاؤ
خدا سلامت رکھے تمہاری بیٹی کی حسین مسکراہٹ
مجھ سے منایا ہی نہیں گیا وہ
💯🖤🥀میں خود ایک انا پرست لڑکی ہوں
میرے جینے کا طریقہ کچھ الگ ہے اوررو
سے
!!...میں طریقے سے نہیں ضد سے جیتی ہوں
وہ جیسے آپ سمجھ نہیں سکتے
اس سے کہی آگے کی داستاں ہوں میں
مجھے پروا نہیں زمانے کے نوابوں کی میرا اپنا معیار ہے اس میں رہتی ہوں
میں لوگو کی باتوں کو اب دل پر نہیں لیتی
میں سمندر سی لڑکی ہوں اپنی دھن میں چلتی ہوں
اور اگر بات انا کی ہے تو سنو
میں ایک بے رحم لڑکی ہوں
تیری تھوڑی سی دل لگی میرے دل کو جا لگی ۔۔۔
جو کھبی قبول نہ ہو سکی میری زندگی کی وہ دعا ہو تم T
کتوں کے بونکنے سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
✌کیوں کے میرے معیار کا تقاضہ ہے کے
🦁🐅میرا دشمن بھی میرے جیسا ہو
ارے پاگل مجھ جیسا بننے کی کوشش نہ کیا کر
بوھت کچھ کھو کر آیا ہے یہ حوصلہ مجھ میں
ارے مجھے کیا غرض لوگو کے طعنوں سے
میں خود نرالی میرے شوق سہانے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain