Damadam.pk
Saba-chaudhry-33-007's posts | Damadam

Saba-chaudhry-33-007's posts:

Saba-chaudhry-33-007
 

ہوں ضدی مزاج اسیی کے خود سے بھی لڑ پڑو
بات جب انا کی ہو تو جکتی نہیں ہوں میں

Saba-chaudhry-33-007
 

ان سے کہو انااین عزیز ہیں مجھے کسی کے پاوں چو کر منانا ہمیں نہیں آتا ۔۔۔

Saba-chaudhry-33-007
 

یہ میرا دل ہے دل کسی کے باپ کا گارڈن نہیں جو اے کھیلنے اور نکل جائے ۔۔۔

Saba-chaudhry-33-007
 

ہمارے خون میں ایک اور بات شامل ہے ہمیں بڑوں نے بڑی در گزر سکھائ ہیں

Saba-chaudhry-33-007
 

پتہ نہیں سدھر گیا یہ بگڑ گیا
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا

Saba-chaudhry-33-007
 

آپ کی ہر بات کا یہی جواب ہے
میں آوارہ میری عادت خراب ہے

Saba-chaudhry-33-007
 

مطمئن ہوں بظاھر تیرے جانے سے لیکن اندر سے کھا رہا ہے یہ دکھ مجھے

Saba-chaudhry-33-007
 

میں سب کو ہمت دینے والی لڑکی اکثر ٹوٹ کر بکھر جاتی ہوں

Saba-chaudhry-33-007
 

مجھے سب لوگ کہتے ہے بوھت بے حس سی لڑکی ہو ۔۔۔

Saba-chaudhry-33-007
 

اور تو کچھ نہیں کیا
بس اپنی حالت خراب کر لی ہے

Saba-chaudhry-33-007
 

Jab face py ho smile 😊or eyes main ho pain it's called ""Muskura-Hurt""💔

Saba-chaudhry-33-007
 

ارے لوگ تو بےوفائی پر چھوڑتے ہیں
T اس نے مجھے میری محبّت کی شدّت دیکھ کر چھوڑا

Saba-chaudhry-33-007
 

کھبی فرصت ملے تو بتانا وہ کونسی محبّت تھی جو ہم نہ کر سکے ۔۔۔

Saba-chaudhry-33-007
 

کالے جوڑے پر ہی موقوف نہیں ہے جلوے
میں نیلا بھی پہن لو تو غضب لگتی ہوں

Saba-chaudhry-33-007
 

ہم جیسے لوگو سے تعلق نہ توڑنا ہم وہاں کام آتے ہے جہاں اپنے بی نہیں اتے

Saba-chaudhry-33-007
 

میں لڑکی ہو کر قائم ہوں محبت پہ
. . تجھے شرم نہ ای لڑکا ہو کر مکرتے ھوے

Saba-chaudhry-33-007
 

اتنا درد تو موت سے بھی نہ ہو گا
Tمیری جان
جتنا درد تیرے انکار نے دیا

Saba-chaudhry-33-007
 

ان بارشوں سے کہ دو ذرا کھل کر برسے
اتنی رم جم تو روز ہماری آنکھوں میں ہوتی ہے

Saba-chaudhry-33-007
 

ختم ہوا تجھے پانے کا جنون
...اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

Saba-chaudhry-33-007
 

مجبوری اتنی ہے
کہ خود کشی کر نہیں سکتی
تم دعا کرنا
....کوئی حادثہ ہو جائے