تیری شرطوں پر ہی اگر کرنا ہے تجھے قبول تو یہ سہولت تو مجھے سارا جہان دیتا ہے ۔۔۔
کھبی انسان کا مکمل خاموش ہو جانا چیخ کر رونے کے برابر ہے ۔۔۔
میں بالیاں پہننے والی لڑکی تھی
ہیڈ فری لگا کر روتی ہوں اب
Kash aj wo khud fone kar ky kehy
mera be dil nai lgta tumhry bagar....
Hamy adat nahi kisi sy zyda bat karny ki
tum main kuch bat hi asi the ky tum adat ban gay....
Hamy to reply be nahi krty hain wo
online rehty hain jany kis ky liye...
کیوں ہر شخص مجھے درد دے جاتا ہیں
کیا میرے دل پر لکھا ہے یہاں درد لیے جاتے ہیں
نہ جانے کس کی بد دعا لگ گئی
😢آخر وہ شخص بچھڑ ہی گیا مجھ سے
اب ڈر لگتا ہے
ان لوگوں سے
جو کہتے ہے
... میرا یقین کرو
😏روکتے ہیں جن سے دنیا والے
😎✌مجھے شوق ہے ان ہی کاموں کا
کچھ باتوں اور کچھ انسانوں کو کبھی معاف نہیں کرو گی آہ لگے یا بددعا لگے ۔۔۔
قربان جاؤ اس درد پہ
Love you Tجس کا علاج صرف اور صرف تم ہو
تو نے رولا کے رکھ دیا اے زندگی ہم کو
جا کر میری ماں سے پوچھ کتنے لاڈلے تھے ہم
کیا کہا ؟؟
!!!!!درد ہو رہ
.....مطلب جناب کے پاس بھی دل♥️ ہے
کھبی تمہارے سامنے رو پڑو تو سمج جانا یہ میرے برداشت کی آخری حد تھی ۔۔۔
چلو آج لگاتے ہیں شاعری کی محفل
میرے دل کا دماغ خراب ہے
وقت خراب ہے اس لیے چپ ہوں
سب کا حساب ہو گا جب دماغ خراب ہو گا
😍اس نے بس مسکرا کے دیکھا تھا
♥️😘کھل اٹھی ساری کائنات میری
😍نگاہیں اس قدر قاتل کے اف' اف
♥️اداین اس قدر کے توبہ' توبہ
جنازہ بوھت بھاری ہو گا میرا
میں سارے ارماں ساتھ لے کر جاؤ گی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain