اب بھی اس پر مرتے ہو
.. دل تم بھی کمال کرتے ہو
نہ جانے کس عمر میں جاے گی یہ عادت
انکار تم نے کیا اور الجھتی باقی لوگوں سے ہوں
فقط اتنی سی خواہش ہے میری انگلی میں انگوٹھی تیرے نام کی ہو ۔۔۔
وہ بی پھڑتا ہو گا میری شاعری
اور سوچتا ہو گا لکھتی تو کمال ہے
میں اپنے سارے زحم خدا کو دکھاؤ گی اے رب کائنات ادر دیکھ میں تیری سر پرستی میں برباد ہو گئی 😭😭
خدا کرے کسی حادثے میں مر جاؤ
...خدا کرے وہ حادثہ تیرے سامنے ہو
ایسا نہیں کے تیرے سوا کوئی نظر نہیں آتا در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں ۔۔۔
تیرے خیالوں کے حصار میں بندی میں اک پاگل کملی جھلی سی لڑکی 🙊🙈😍
بلاک لسٹ واحد جگہ ہے جہاں میرے سب رشتے دار اک ساتھ رهتے ہیں 😁😃😄
ضبط ٹوٹا تو ایسا ٹوٹا سیسکیا بدل گئی qehqon میں
لوگ منتظر تھے کے ہمے ٹوٹا ہوا دیکھے لیکن ہم تھے کے برداست کرتے کرتے پتھر بن گے ۔ .
اک دن میں نہیں رہو گی لیکن میری باتیں میری پروفائیل میں رہ جائے گی 😁😁
😂🤗عورت میں ڈٹے رہنے کی قوت زیادہ ہوتی ہے
🙂🙈🙈خاص کر تب جب اسکی اپنی غلطی ہو
وہ ریاضی کی مساوات جیسا میں آخری ڈیسک پر بٹھی نالائق لڑکی ۔۔
اس نے مجھے ایسا چھوڑا کے میری ماں بی میرے آنسوں دیکھ کر رو دی
کہی جواب دینے کا بی دل نہیں کرتا کہی سلام دینے سے پہلے بی سلام کرتی ہوں ۔۔۔
تیرے بعد تو یہ عالَم ہے کے مسکرانے کے لیے بی محنت کرنی پڑتی ہے ۔۔۔
میرا سب سے بڑا صبر پتہ ہے کیا ہے تمھے آن لائن دیکھنا اور میسج نہ کرنا ۔۔۔
فقیروں والی حالت دیکھ کر ہم سے نفرت نہ کرو
جب ہم سنورتے ہیں تو دنیا ترستی ہے دیدار کے لیے
حسرتں روگ بن گئی
صاحب
لوگ اب ذہنی مریض کہتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain