میرا دل کرتا ہے
میں شدید بیمار ہو
جاؤ اسے پتہ چلے وہ مجھے دیکھنے اے وہ روے اور مجھے روکے لیکن میرے ہونٹوں پر آخری مسکراہٹ ہو اور میں اس دنیا سے چلی جاؤ
دعا کرو آج ایک کمال ہو جائے
میں نہ رہو میرا انتقال ہو جائے
جس کے ساتھ تصور تھا جنّت تک کا
وہ میری دنیا ہی جہنم کر گیا
محبت کا تو پتہ نہیں بس تمہاری امامت میں نماز پھڑنا چاہتی ہوں
اور پھر کچھ ایسا ہوا کے میں نے لاکھ دل کے تڑپنے پر بی رابطہ نہیں کیا ۔۔۔
میرے ہاتھ میں تیرے نام کی لکیرين ہو نہ ہو
مگر میرے ہاتھوں کی سب دعاين تیرے نام کی ہیں
برم رکھ لو ہماری محبّت کا وفا کی شان بن جاؤ
ہماری جان لے لو یا ہماری جان بن جاؤ
میں نے مانگاہے بس تم کو
T
...اپنے رب اور اس کے حبیب سے
کاش تیرے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر کعبہ کا طواف کر سکو ۔۔۔
'JaNaa'آج تم میرے دل میں ہو
ایک دن میرے ساتھ نکاح میں ہو گے
"انشااللہ"
Meri khamoshi mera lihaz ha...
wrna main bee acha khasa sunna skti hu.
ہاتھ میں لے کر سر بٹھی ہوں
مولا یہ میں کیا کر بٹھی ہوں
کل رات دل پہ جو گزری ہے
آپ بی ہوتے تو روتے
کس قدر خوش دکھائی دیتی ہوں
کیسی فنکار ہو گی ہوں میں
تمہارا نام بی پڑھ لو تو میری انکھیں مسکراتی ہیں
خدا قبول نہ کرے وہ دعا
...جس میں تمہیں کسی اور نے مانگا ہو
اگر دیکھ پاتے میری چاہت کی انتہا تو ہم نہیں تم ہم سے محبّت کرتے
میری آنکھوں کے سیاہ حلقوں پہ ہنسنے والو اپنے بچھڑجائیں تو سب رنگ اتر جاتے ہیں
Muj sy durr reh kar bee usy mery sy muhabbot itni ho jay
muj sy zayda na sahi par kam sy kam mery jetni ho jay....
اگر میں بد دماغ ہوں تو مت ملا کرو مجھ سے ویسے بی میری آج تک منافقوں سے نہیں بنی ۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain