چاہت ,فکر, احترام ,سادگی اور وفا
میری انہی عادتوں نے میرا تماشہ بنا دیا ۔۔۔
کل جیسے تم نے اکیلا سمج کے چھوڑا تھا قیامت کے دن وہ اپنے خدا کو لے کر آے گی
وہ نخرے دیکھتا ہیں مجھے
اسے پتہ ہے
میرا دل اس پر مرتا ہے
حال تو سب ہی پوچھتے ہیں
...وہ نہیں پوچھتا جیسے بتانا ہیں
ہم تیری یاد میں اکثر سر درد کا بہانہ کر کے روتے ہیں ۔۔
میں الجنوں سے گیری نافسياتی لڑکی آہستہ آہستہ اپنا آپ مٹا رہی ہوں 😭😭
ایسا کیجیے زہر دیجئے محبّت تو آپ سے دی نہیں جاتی ۔۔
آپ نے اس انسان کو کھو دیا ہے جو خدا سے آپ کی بات کرتا تھا
اب مجھے کون ہرا سکتا ہے
تو میرے دل کا آخری ڈر تھا
خود کو تم پے وار دیتے ہیں
!!چلو
...تمہارا صدقہ اتار دیتے ہیں
مجھ کو سیکھوں آداب اداسی کے
میں غم سے بھر جاؤ تو ہنسنے لگتی ہوں
!!!کاش اسے دیکھ سکو
,,اک نظر
,,محض اک نظر
,,فقط اک نظر
...بس اک نظر
😍😜😉تو میرا رانجا میں تیری ھیر
🙈😘باقی جو بچ گے سارے میرے ویر
نہ جانےکیسی نظر لگی زمانے کی
وجہ ہی نہیں مل رہی مسکرانے کی
اسے بتا دینا میں اس سے دور ہو کر بی
بوھت مجبور ہو کر بی
دکھوں سے چور ہو کر بی
...😥💔اسی کو یاد کرتی ہوں
یقین کرو اگر درد تحریر ہو سکتا نا
...تو میں لفظوں کے جنازے نکال دیتی
...تم سے بھیک مانگو وہ بی پیار کی
....اب اتنا بی میری جان برا وقت نہیں آیا
جنے دعاوں میں مانگا ہو ان کو بھول جانا ممکن نہیں
!!!!وہ ایک خط
جو اس نے کبی لکھا ہی نہیں میں روز اس 😥کا جواب لکھتی ہوں
ہاں!!!
نہیں ہے کچھ میرے اختیار میں
ہاں !!!
نہیں بھلاے جاتے مجھ سے تم
T
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain