!...جن کو الجن ہے میرے ہونے سے
!...ان سے کہے مر گئی ہوں میں
محبت تھی اس لیے ہار مانی ہے اگر ضد ہوتے تو برباد کر دیتی آپ کو
جس میں تم نے ہر رشتہ توڑ دیا تھا
😭😥💔میں وہ میسج روز پڑتی ہوں
اب ہم تیری زندگی سے اسے جاے گے جیسے حادثے میں جان جاتی ہے
بوھت مشور تھی کہانیاں میری انا کی پھر تجھ سے محبّت ہو گئیT
مبارک ہو آپ کی محبت نے اک ھستی ہوئی لڑکی کی دنیا اجاڑ دی 😭
میں پاگل سی نفسیاتی لڑکی وہ سلجھا ہوا حسین لڑکا
آپ ہنس سکتے ہیں مجھ پر
آپ پر بیتی جو نہیں
ناجانے کیوں آج میرا ضبط ٹوٹا 😭تمھارا نام لیا اور بوھت روے
وہ جن کو میسر ہے تو ہاں میں ان سے جلتی ہوں
اسے کہنا اتنی اذیت کے باوجود بی میں اسے رد نہیں کر سکی
!...ہاے وہ محبت کی آخری صدا 💔مت چھوڑ کر جاہ
ماتم کیجئے ہماری بے بسی پر
چاہ کر بی ان سے رابطہ نہیں کر سکتے
وہ مر مٹا ہہے مجھ پر حلانکے میں ایک باتمیز لڑکی ہوں
وہ میرا ہے میرا تھا میرا رہے گا دل قائم ہے اس بات پے ڈیٹ کہی کا ۔۔
تو کیا سمجتا ہے بھول جاؤ گی میں یہ معاملہ محشر میں اٹھاو گی😭
میں جو تیرے بعد زندہ ہوں قصہ کچھ اسا ہے
میں جو مر جاتی تو میری ماں نے بی مر ♥️جانا تھا
سب سے بيزار ہو گئی ہوں
...ذہنی بیمار ہو گئی ہوں
پتہ نہیں کیسے پرکھتا ہے میرا خدا مجھے امتحان بی سحت لیتا ہے اور گرنے بی نہیں دیتا ۔۔۔
میرے دن رات مشکل میں ہیں
سکوں اک پل نہیں مجھ کو
محبّت ترس کھا مجھ پر
💔💯🔥محبت چھوڑ جا مجھ کو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain