Damadam.pk
SabaQamar_44's posts | Damadam

SabaQamar_44's posts:

Beautiful Nature image
S  : اگر تم اپنی پوری زندگی کوشش کے باوجود اُجالا نہ لاسکو...!!! "تو کوئی بات - 
SabaQamar_44
 

میں اسکی محبت میں اس کے جیسی بننا چاہتی ہوں
لیکن بن نہیں پاتی کیونکہ
ہم دونوں میں کچھ بھی مشترک نہیں...!!
وہ وحشتوں کو سر پہ سجا کے گھومتا ہے اور
مجھے وحشتوں سے خوف آتا ہے
وہ لاجواب کرنے کا ہنر جانتا ہے...!!
اور میں بس جواب ہی ڈھونڈتی رہ جاتی ہوں
وہ اپنے سوالوں میں سرگرداں رہتا ہے...إإ
اور میں تو بس سر ہلانا ہی جانتی ہوں
اسے یقین ہی نہیں میری محبت کا...!!
اور مجھے بےاعتباری سے ڈر لگتا ہے
وہ مجھے کبھی پکارتا ہی نہیں....!!
لیکن مجھے اس کی صدائیں سنائی دیتی ہیں🖤
jis ne bhi ye lines likhi hen kamal likhi hen. Heart touching 🔥❤️

کسی بُھوکے سےمت پُوچھو مُحبت کس کو کہتے ہیں... 
کہ تم آنچل بچھاؤ  گے ،  وہ دستر خوان سمجھے گا.. 💔
S  : کسی بُھوکے سےمت پُوچھو مُحبت کس کو کہتے ہیں... کہ تم آنچل بچھاؤ گے ، وہ - 
SabaQamar_44
 

بہترین رشتہ وہ ہے جو اختلافات کے بعد بھی صرف ایک مسکراہٹ پر پہلے جیسا ہو جائے ❤️

SabaQamar_44
 

معقول رہا ہی نہیں کُچھ اندر نہ باہر
وُہ عِشق کیا خاک ہوا جو توازن نہ بگاڑے۔۔

SabaQamar_44
 

کتنے لہجوں کے غلافوں میں چھپاؤں تجھ کو
شہر والے مرا موضوع سخن جانتے ہیں

No caption 🖤
S  : No caption 🖤 - 
No caption 🖤
S  : No caption 🖤 - 
SabaQamar_44
 

میں ،تم اور چاند🤍🌙

No caption ✨
S  : No caption ✨ - 
Eid mubarak
S  : Aap sub ko meri taraf sy Eid ki khushiyan bahut bahut Mubarak hon. Enjoy - 
SabaQamar_44
 

اگر کوئی نئے کپڑے پہن کر اداس ہو تو اسے ہونے دیجیے گا ، طنز مت کیجیے گا کہ عید پر بھی خوش نہیں ہو !
اس کے موڈ کو accept کیجیے گا، اسے بتائیے گا یہ natural ہے۔
سب کے پاس سب نہیں ہوگا۔
کسی کی باپ کے بغیر پہلی عید ہوگی، کسی کی ماں کے بغیر، کوئی ماں باپ کا اکلوتا ہوگا تو کسی کے پاس دوست نہیں ہوں گے ۔
خوشی کو بانٹنے کے لیے ، اس میں اضافہ کرنے کے لیے ۔
اگر ہو سکے تو کچھ ایسا پوسٹ مت کیجیے گا جسے دیکھ کر کوئی احساسِ کمتری میں مبتلا ہو جائے۔
”ہر کسی کی عیدیں ایک جیسی نہیں ہوتیں “
آپ کے پاس نعمت ہے، آپ لطف اندوز ہوں، الحمدللہ کہیں!
مگر دوسروں کو مت دکھائیں کہ میرے پاس یہ سب ہے۔کسی کی
ٹھنڈی آہ آپ کا اندرونی سکون چھین لینے کی طاقت رکھتی ہے ۔

Eid mubarak
S  : Eid Mubarak❤️✨ - 
SabaQamar_44
 

*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے `عید الفطر مبارک`
اللہ کرے یہ عید آپکے لئے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے اور اللہ تعالیٰ آپکے دل کی ہر خواہش پوری کرے
اللہ پاک سے دعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیۓ رحمت کا مغفرت کا اور ہدایت کا ذریعہ بنے
اللّٰہ کریم ماہِ رمضان میں ادا کی گٸ ہماری تمام عبادات اپنے محبوبﷺ کے صدقے اپنی بارگاہ میں قبول فرماۓ۔ `آمین یارب العالمین` 🤲

No caption 🖤
S  : No caption 🖤 - 
SabaQamar_44
 

وہ جو گھنٹوں چاند کو تکتا ہے
اس نے زمین پر کچھ تو کھویا ہو گا ........
#❣️❣️

No caption 🖤
S  : No caption 🖤 - 
SabaQamar_44
 

*چاند رات مبارک* ♥️🌸

Chand Raat Mubarak ❤️✨
S  : Chand Raat Mubarak ❤️✨ - 
SabaQamar_44
 

تاحیات کس نے پائی ہے حیات یہاں ،
اپنے حصے کی گزاروں گی چلی جاؤں گی 🖤ا_! 🥺💔