Damadam.pk
SabaQamar_44's posts | Damadam

SabaQamar_44's posts:

SabaQamar_44
 

اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے
خلیل جبران

No caption 🖤
S  : No caption 🖤 - 
No caption 🖤
S  : No caption 🖤 - 
Life Advice image
S  : No caption 🖤 - 
Beautiful Nature image
S  : کوئی چڑیا راستہ بھول کر کمرے میں آ جائے تو پنکھا بند کر کے اُسے باہر کا - 
SabaQamar_44
 

انسان کے لئے ہر وہ چیز باعث اضطراب ہے جس کی خواہش تو وہ رکھتا ہو
لیکن وہ اس کی دسترس سے باہر ہو
جیسے
بادلوں بھرا آسمان
روشن ستارے
بھرپور چمکتا چاند اور من پسند شخص 🖤

SabaQamar_44
 

جن رشتوں کے اختتام کا یقین ہو جائے
ان کے ساتھ قبروں جیسا برتاؤ کرنا سیکھ لیں
اور قبریں کھودی نہیں جایا کرتیں
یاد آنے پر ان کے حق میں دعا کی جاتی ہے ۔
الفاظ ✍
..
🥀

ایک دن آئے گا تمہیں پھول بھی. نا بھائیں گے_🙂🍁
S  : ایک دن آئے گا تمہیں پھول بھی. نا بھائیں گے_🙂🍁 - 
No caption 🖤
S  : No caption 🖤 - 
"کبھی کبھی ہم اپنی ""ہاں"" کی قیمت ادا کرتے ہیں جو ""نہیں"" ہونی چاہیے تھی۔" "
جبران خلیل جبران.
S  : "کبھی کبھی ہم اپنی ""ہاں"" کی قیمت ادا کرتے ہیں جو ""نہیں"" ہونی چاہیے تھی۔" - 
SabaQamar_44
 

"کوئی تو ہونا چاہیے!
کم از کم ایک وہ جس کے پاس آپ جا سکتے ہوں
جب آپ نہیں جانتے کہ کہاں جانا ہے۔"

SabaQamar_44
 

ہر آرزو فریب ہے ___ ہر جستجو سراب
مچلے جو دل بہت اُسے سمجھا دیا کرو🍂

ہر سنی سنائی بات پر یقین نہ کیا کریں،
ممکن ہے جس شخص کی بات ہو رہی ہے وہ سیدھا ہو 
جبکہ
بات بیان کرنے والا ٹیڑھا ہو.
S  : ہر سنی سنائی بات پر یقین نہ کیا کریں، ممکن ہے جس شخص کی بات ہو رہی ہے وہ - 
SabaQamar_44
 

کبھی یہ حال کہ دونوں میں یَکدِلی تھی بہت۔۔۔!!
کبھی یہ مَرحلہ کہ جیسے آشنْائی نہ تھی۔۔۔🙂🖤
# 🥀

No caption 🖤
S  : No caption 🖤 - 
Life Advice image
S  : No caption 🖤 - 
کوئ بھی کسی کے لیے life time تک نہیں رہتا۔ ہم دنیا میں اپنا مخصوص کردار ادا کرتے ہیں اور چلے جاتے ہیں نا کسی کو فرق پڑا، نا پڑے گا ہمارے ہونے یا نا ہونے سے ۔
S  : کوئ بھی کسی کے لیے life time تک نہیں رہتا۔ ہم دنیا میں اپنا مخصوص کردار ادا - 
No caption 🖤
S  : No caption 🖤 - 
SabaQamar_44
 

اس کے واسطے رٙد ہے جہاں بھر کی توجہ۔۔“♡
🥺🥀✨

SabaQamar_44
 

جیسے لفظ لمس رکھتے ہیں ناں۔۔!!
بلکل اِسی طرح الفاظ سانس بند کرنے کی۔۔!!
طاقت رکھتے ہیں۔۔!!
اور لفظوں کی گھٹن ایسے تیر کی مانند ہے۔۔!!
جو کمان سے نکلتے ہی سیدھا دل کو چیرتا ہے۔۔!!
ہاں کچھ الفاظ کے نشتر ذہن کو۔۔!!
مفلوج بھی کردیتے ہیں۔۔!!
اور کبھی کبھی تو الفاظ سننے والے کے ساتھ ساتھ۔۔!!
بولنے والے کی بھی موت واقع ہو جاتی ہے..!!
چند لمحوں کا کھیل اور بس۔۔!!
اور وہ جو سن کر سہہ گیا۔۔!!
آہ اُس کا تو جواب ہی نہیں۔۔!!. 🖤