مجھے مہنگے مہنگے تحفے بہت پسند ہیں
جیسے کہ ,,,,,,,
وقت , عزت , مخلصی , اعتبار , ایمانداری 🔥

اگر میں نے اپنے چاہنے والے کو دوسروں کے ساتھ ایسے دیکھ لیا جیسے وُہ میرے ساتھ ہے تُو پھر میرے لئے وُہ بے معنی ہے۔✨
تنہائی صرف اس وقت سکون دہ ہوتی ہے جب انسان اسے اپنی مرضی سے چنے تب نہیں جب ہم پر مسلط کر دی جائے
تنہائی صرف اس وقت سکون دہ ہوتی ہے جب انسان اسے اپنی مرضی سے چنے تب نہیں جب ہم پر مسلط کر دی جائے
کبھی کہیں پر
سنا ہے تم نے؟؟
کہ کوئی تھک کر کسی پیارے کو
دور جنگل میں چھوڑ آئے تو مڑ کے دیکھے؟؟
یا!!!!
چند سالوں کے بعد واپس وہیں پر لوٹے
وہ جس کو چھوڑا تھا لینے آئے؟؟
نہیں سنا ناں!!!؟؟؟
کسی کو حاجت نہیں ہے
کہ رفتگاں کا عذاب جھیلے
پرانی بازی کو پھر سے کھیلے
کسی کے ہونے کو اپنے جینے کی شرط کرلے.🖤🥀
جو چاہو کھو دو، مگر کبھی اس دل کو مت کھونا جو تمہیں خوش کرنے کے لیے بہت کچھ کرنے کی کوشش کرتا رہا، کیونکہ کچھ دل کبھی دوبارہ نہیں ملتے۔🖤 🥀
کچھ لوگوں کے لیے گیو اپ give up کر دینا نہایت آسان ہوتا ہے، ان کے لیے دل مار لینا بھی بڑا آسان ہوتا ہے ۔
وہ پریکٹیکل ہوتے ہیں ، ایموشنلی intelligent ہوتے ہیں ۔
آپ ابھی جانے کی بات کرنے ہی لگتے ہیں اس امید کے ساتھ کہ وہ روکیں گے وہ پہلے ہی آپ کو چھوڑ کر جا چکے ہوتے ہیں ۔🖤🥀💯





خواہش کرنا غلط نہیں، خواب دیکھنا جُرم نہیں اور کسی کی چاہ کرنا بھی گناہ نہیں۔
انسان کی فطرت ہے کہ جو چیز اُسکی آنکھوں اور دل کو بھا جائے وہ اُسکی آرزو ضرور کرتا ہے۔
بات صرف یہ ہے کہ اپنی چاہ میں صحیح اور غلط میں تمیز بھول جانا غلط ہے بس۔۔۔
باقی محبت کو دیکھنے اور سمجھنے کا ہر کسی کا اپنا نظریہ ہے،
یہ روح سے محبت کیا ہوتی ہے ........؟
روح سے محبت یا تو نفسیاتی مریض کر سکتا ہے یا پھر جھوٹا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

What is the difference between -
I like you
I love you
Beautifully answered by Someone:
“When you like a flower, you just pluck it. But when you love a flower, you water it daily.”
One who understand this, understand life! 😊♥️


وہ سفر جسے شُروع کرنے سے تُم ڈرتے ہو، شاید تُمہاری زِندگی کا سب سے کامیاب سَفر ثابت ہو۔۔۔🖤

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain