Damadam.pk
SabaQamar_44's posts | Damadam

SabaQamar_44's posts:

SabaQamar_44
 

• "If someone seriously wants to be a part of your life, they will seriously make an effort to be in it. no reasons, no excuses."🦋

SabaQamar_44
 

اور بھی خالی ہیں دنیامیں ٹھکانےلاکھوں
اس سےکہہ دوکہ میری ذات سےباہر نکلے
"🖤✨🌸"

SabaQamar_44
 

سب سے خوبصورت احساس یہ ھے کہ،
آپ کو ایک ایسا دل مل جائے جو صرف آپ ہی پر اکتفا کرے،ایک ایسی روح جو آپ کی روح سے محبت کرے، اور باقی لوگوں سے بے نیاز ھو جائے۔
ایک ایسا شخص جو آپ میں اور آپ کے ساتھ اپنی خوشی تلاش کرے۔✨

Attitude Quotes image
S  🔥 : No caption 🖤 - 
SabaQamar_44
 

“Do not try to change anyone, look for souls that are similar to you from the beginning.” 🫀

SabaQamar_44
 

کسی کی یاد نے چھوڑے ہیں ایسے نقش کہ ہم
اداس نہ بھی رہیں تو اداس لگتے ہیں
"🖤✨🌸"

SabaQamar_44
 

رشتوں میں رویوں کو نرم رکھیں کہیں فاصلہ محسوس ہو تو خود نزدیک ہو جائیں سبب پوچھ لیں" 🖤
کوئی خاموش لگے تو خود بات کا آغاز کر لیں ہو سکتا ہے جسے آپ دوسرے کی انا سمجھ رہے ہوں وہ اس کا ڈپریشن ہو" 🩷
جس خاموشی کو قطع تعلق سمجھ رہے ہیں وہ خود شکست خوردہ ہو" 💛
پہل کر لیں تعلق جوڑنے میں، رابطہ کرنے میں،
مسکرانے میں، کسی کو زندگی کی طرف واپس لانے میں"❤️

SabaQamar_44
 

ایسا ٹُوٹا ہے رابطہ اُس سے ، ساری دنیا ویران لگتی ہے....!!🥀🌷

Life Advice image
S  : No caption 🖤 - 
SabaQamar_44
 

*باتوں کو برداشت کرنے کی عادت پیدا کریں🫠*
*ہر بات کو محسوس کر لینا اور موڈ خراب کر لینا بیمار دل کی علامت ہے❤🩹*
*لہذا معاف کرنا سیکھیں تاکہ اپ کے تعلقات خراب نہ ہو🥲*
*بانٹنا سیکھیں؛ مسکرانا سیکھیں؛ بے لوس محبت کرنا سیکھیں تاکہ اپ سے محبت کی جائے🫀🥰*

SabaQamar_44
 

تُمہارا شُمار ہوتا ہے اُن نایاب لوگوں میں🌹
جن کے ہونے سے جہاں اور بھی حسیں لگتا ہے ❤️

SabaQamar_44
 

خاص ہیں وہ لوگ 💯
جو وقت آنے پر وقت دیتے ہیں❤
totally agreed

SabaQamar_44
 

خواہش کرنا غلط نہیں، خواب دیکھنا جُرم نہیں اور کسی کی چاہ کرنا بھی گناہ نہیں۔
انسان کی فطرت ہے کہ جو چیز اُسکی آنکھوں اور دل کو بھا جائے وہ اُسکی آرزو ضرور کرتا ہے۔
بات صرف یہ ہے کہ اپنی چاہ میں صحیح اور غلط میں تمیز بھول جانا غلط ہے بس۔۔۔
باقی محبت کو دیکھنے اور سمجھنے کا ہر کسی کا اپنا نظریہ ہے،
یہ روح سے محبت کیا ہوتی ہے ........؟
روح سے محبت یا تو نفسیاتی مریض کر سکتا ہے یا پھر جھوٹا۔۔۔🖤🥀

SabaQamar_44
 

تمہیں سب سے زیادہ کیا ڈراتا ہے؟
اونچائی یا تاریکی"
کچھ بھی نہیں مگر "اک خوابوں سے عاری شخص"
"ناامید آنکھیں"
اور ہاں وہ ہنسی جس سے رنج جھلکتا ہو".

SabaQamar_44
 

کسی انسان کو اس کے انتہائی کمزور پہلو سے مت توڑیں۔
آپ صلاحیت کے چاہے جس درجے پہ بھی ہوں🙂🥀

SabaQamar_44
 

جہاں دس لوگ آپکو پسند کریں گے
وہیں دو لوگ ناپسند بھی کریں گے ..
اور چار چھ تنقید بھی ...
یہی دنیا کا اصول ہے ..
ہم ہر کسی کی کہانی میں اچھے نہیں ہوتے 🙏

Don't be perfect, be real...🖤🪐
S  : Don't be perfect, be real...🖤🪐 - 
SabaQamar_44
 

جب ہر رات تمہارا خواب دیکھا تمہیں سوچا تو پھر کیسے کسی اور سے محبت کی جا سکتی ہے".

No caption 🖤
S  : No caption 🖤 - 
“Sometimes, I wish I could read your mind to find out how you feel about me.”
S  : “Sometimes, I wish I could read your mind to find out how you feel about -